واہ سعودی عرب واہ سارے یورپ اور امریکا میں پاکستانی میڈیکل کالجوں کی ڈگریاں مانی جاتی ہیں لیکن آپ نے پاکستانی ڈگری ماننے سے انکار کر دیا کوئی بات نہیں آجکل آپکی مودی سے محبت چل رہی ہے وقت سدا ایک سا نہیں رہتا کبھی ہمارا وقت بھی آئے گا https://t.co/vR9uqq5qyf