یہ پاکستانی تاجروں کی حالت ہے، دیکھ لو — آلو بالکل ختم ہو گئے ہیں۔
اگر تمہارے کرایے کے جرنیل کچھ عرصہ اور اقتدار میں رہے تو فکر نہ کرو، کھانے کی روٹی بھی ن��یں ملے گی، ان شاء اللہ۔
پنجاب میں ہزار اصلاحات ہو گئیں مگر پولیس کے حالات نا بدل سکے بچے پر اس طرح کے تشدد کی کوئی گنجائش نہی ہے آپ غیر قانونی چیزوں پر سخت ایکشن لیں جرمانے کر لیں مگر یوں مار پیٹ غیر قانونی غیر اخلاقی ہے
پنجاب پولیس کی طرف سے اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں
اٹلی 🇮🇹 سے سرگرم کارکنوں نے غز0 میں نسل کشی کی مالی معاونت کرنے پر میلانی حکومت اور لیونارڈو کمپنی کے خلاف احتجاج کے لیے 28 نومبر کو روم میں عام ہڑتال (General Strike) کا اعلان کیا ہے۔
اندازہ لگائیں کہ یہ برطانیہ کے سینٹرل بینک کے صرف ایک والٹ میں پڑا سونا ہے، جبکہ ایسے 8 والٹ اور ہیں۔
اس می�� آدھے سے زائد سونا ہندوستان اور افریقہ سے لوٹ کر لے جایا گیا ہے اور آج یہی لوگ خود کو انسانیت کے سب سے بڑے علمبردار بھی کہتے ہیں۔
In Islamabad, the owners of a beauty salon and some influential people tortured a girl who worked at the salon and cut her hair. Emaan releases video statement requesting help
مارنے کے لئے استعمال ہونے والے بھی پختون اور مرنے والے بھی پختون ۔۔۔
4 دہائیاں گزر گئیں ۔۔کہانی اس دائرے سے نکل ہی نہیں رہی ہے ۔۔۔۔کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟؟