If you look back, you'll see that every situation that Allah has brought you into has either changed you, helped you grow, made you stronger, taught you a lesson or made you a better person. Everything He does has a purpose.
یا اللّٰہ ہمارے والدین کے جسم میں ایسی شفا عطا فرما کہ ہر بیماری اور درد ان سے دُور ہو جائے۔۔ ان کے دل کی ہر چھپی تکلیف کو سکون دے۔ ان کی عمر میں برکت عطا فرما۔۔ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھ اور اِنکی ہر مراد پوری فرما آمین ۔۔۔