I'm closing this chapter and saying goodbye to Twitter. It's been an incredible journey, but it's time to move on. Thanks to all the wonderful, crazy people who made this experience special. I’m not on any other social media, so if you see 'me' elsewhere, it's not me. Take care!
We are so blessed to be living in a free country. It’s sad to see that youngsters today do not realise the importance to this day & take it for granted. One should look at #Palestine#Kashmir and be eternally grateful. Happy Independence Day. #PakistanZindabad 🇵🇰🫶🏻
Experience scientific grandeur at #ICiLS2024! Join global experts in biomedicine, agri-sciences, microbiology, & biotech as they illuminate the path to groundbreaking discoveries. From 25-27 Sept, NUST, Pakistan will be the epicenter of knowledge exchange. Don't miss out!
میں اپنی قوم اور قوم کے حقیقی و محبوب رہنما کی خاطر نوکری سے برخاستگی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کو اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتا ہوں
والسلام
العارض
محمد اکرم خوشابی
اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم پر عمران خان کی اختیارات سے تجاوز کرکے مدد کرنے کا الزام، تحقیقات جاری، پیغام رسانی کا بھی الزام۔۔۔!!!
معلومات عامہ کیلئے گزارش ہے کہ آج پاکستان کا اٹھترواں یوم آزادی ہے جبکہ پاکستان کے قیام کو آج ستتر سال مکمل ہوئے ہیں، آج دن بھر بیشتر لوگوں کو ستتر اور اٹھتر کی اس کشمکش میں مبتلا پایا تو سوچا علم کے موتی بکھیتر دوں
۱۹۴۷ میں انگریزوں نے خود ہی برصغیر چھوڑنے اور جاتے جاتے اسے تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا اور ہم چودہ اگست کو یوم آزادی مناتے ہیں جیسے ہم نے جنگ لڑ کے حاصل کیا ہو
تحریک انصاف پر سختیوں میں کمی اور عمران خان کی رہائی کا وقت قریب آ رہا ہے اور ہم اسے گھر بیٹھے اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف نے ماضی کو دفن کرے آگے بڑھنے کی کھلی آفر کردی ہے۔یہ تحریک انصاف کے پاس سنہرا موقع ہے۔جشن آزادی کے موقع پر اس آفر سے فائدہ اٹھائیں عمران کے بغیر آگے بڑھ جائیں۔ورنہ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔
پندرہ پندرہ پچیس والے انقلاب لے آئے جبکہ ہمارے نوجوان اپنی تمام تر توانائیاں آج بھی ٹک ٹاک پر زنانہ اکاؤنٹس بنا کر ہر دوسری ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں ”لو میرج اچھی ہوتی ہے یا ارینج میرج“ لکھنے پر صرف کر رہے ہیں
پندرہ پندرہ پچیس والے انقلاب لے آئے جبکہ ہمارے نوجوان اپنی تمام تر توانائیاں آج بھی ٹک ٹاک پر زنانہ اکاؤنٹس بنا کر ہر دوسری ویڈیو کے کمنٹس سیکشن میں ”لو میرج اچھی ہوتی ہے یا ارینج میرج“ لکھنے پر صرف کر رہے ہیں
پاکستانی اِن سے پہلے کے نکلے ہوئے ہیں فرق صرف اس لئے نہیں پڑ رہا کیونکہ وہ پنجابی نہیں ہیں۔ پٹھان، بلوچ، کشمیری اور گلگتی پچھلے دس ماہ سے سڑکوں پر ہیں اور بنگالیوں سے زیادہ تعداد میں ہیں۔ وہاں فوج نے کنٹرول سنبھالنے کیلئے اپنا کام دکھایا جبکہ یہاں فوج انہیں دبانے کیلئے کام دکھا رہی
ہم وہ عظیم لوگ ہیں جنہیں بنگالیوں کی بنیادی طور پر فوجی پشت پناہ زدہ تحریک تو ایک انقلاب لگتی ہے لیکن ہر ایک بلوچ یا پشتون احتجاج یا تحریک ہماری نظر میں بھارت، امریکہ، ایران یا افغانستان سے برآمد شدہ سازش شمار ہوتی ہے