عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“
کیسی کی بھلائی میں کی جانے والی کڑوی بات، ہزاروں میٹھی باتوں سے بہتر ھوتی ھے، ھمیشہ اچھے کام پر تمغہ ملنا اتنا ضروری نہیں، جتنی ضروری دل سے ملی دعا۔۔
✍️۔۔نازک_پری
لاعلمی میں ہم اپنی باتوں میں ایسے کتنے ہی کاش لگا دیتے ہیں جن کا پورا ھونا ہمارے لئے بربادی ہی لاتا ھے، اس لئے اللہ سے ہمیشہ بہتری ہی مانگو کسی جیسی زندگی یا خوشی نہیں مانگو، صرف بہتری مانگو۔۔۔!!