میرے لفظوں سے میری ذات کی ترجمانی کرنے سے گریز کیجئیے کیونکہ میں جذبات لکھتی ہوں آپ الفاظ پڑھتے ہیں۔
ضدی, انا زادی ہاں ہوں میں ایک شہزادی
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
"سمندر کا نمکین کڑوا پانی حدّت سے بخارات بن کر آسمان کی جانب اُٹھتا ہے، پھر میٹھی اور پاکیزہ بارش بن کر زمین پر لوٹتا ہے؛
اِس دل ❤️کو بھی کبھی آسمان کی جانب لے چلو؛
دیکھو کیا بن کر لوٹتا ہے!"✨❤️
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے
مجھے اچھا لگتا هے تُجھ سے بات کر کے
یوں تو جیت سکتی ہوں تیرا دل بھی میں
فقط چاۓ پر_______ایک ملاقات کر کے☕🍁
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ مُحبتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فُرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی........
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
فرض کریں میں جج ہوں
اور آپ لوگوں کو اگر پھانسی کی سزا سناؤں تو آپکی آخری خواہش کیا ہوگی؟؟؟
جلدی جلدی بتاںٔیں 🤷🤷🤷
.
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخٰر زندگی
دعاؤں کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر جب یہ رنگ لاتی ہیں زندگی میں ڈھیروں رنگ بھر جاتے ہیں بہت سی دعائیں آپ کے لیے سدا مسکراتے رہیں
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک میرا دل ہے_!!
اور اس کی آبادی محض تم پر مشتمل ہے_!!
اس ملک کا قومی ترانہ تمہارے ہونٹوں پہ رقص کرتی ہنسی ہے_!!🙂🖤
#مرشد_ہیں_مزاج_سے#Solace