آپکے گھر دس مہمان آ جائیں..!!
تو
فوراً سے نت نئے برتن
صاف ستھرے بستر
اور
ہر طرح کا انتظام ہو جاتا۔
مگر
جب ایک اکیلی لڑکی بیاہ کر آتی ہے
تو
اسکے لیےصرف ایک سرہانہ
کمبل
بستر
چمچ
پلیٹ
ایک گلاس میسر نہیں کر سکتے
کہ
اسے ٹرک بھر کر سامان لانا پڑتا۔
تو مرد بنو اور جہیز پر لعنت بیجھو۔
وے کملیا۔۔!!
اسکا شوخی بھرا میسج آیا۔
میں کملا نئیں۔
میں نے جواب دیا۔
تم سرائیکی سمجھتے ہو؟
ہاں۔
کتنا اچھا ہوتا اگر سمجھ نہ آتی ہوتی۔
تم فارسی بھی بولو تو سمجھ جاؤں گا.
اور
آنکھوں کی زبان آتی ہے؟
میں آنکھوں سے باتیں کرتی ہوں۔
آنکھوں کو پڑھا تھوڑی جاتا۔
پھر؟
ان میں بس ڈوبا جاتا۔
@FaranWarraich Aik achi tehreer likh den sir, . If you can... jis main khud sy bat ki gai ho please it's a humble request :) ... I want to post it on December 17
یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔
سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif
نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort
پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS
جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid
ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten
سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin
الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet
گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp
تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 ,
زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی
دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50
پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran
بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp
نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops
نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream
کھانسی کے لیے
Pulomonol
Jazakillah khair🙏🙏
single dialogue from Sanam teri kasam is enough to save any relationship "log sath sath Isliya nahi rehty ku ky wo bhool jatey hain, log sath Isliya rehty hain ku ky wo mauf krdety hain” We all make mistakes, Don't let that be the reason you give up on somebody.
میں نےاگر تمہارےساتھ تعلق جوڑا ہےتو میں پابند ہوں کہ تمہارا وفادار رہوں اور ہر اچھے برےمیں ساتھ رہوں۔
اگر میں تمہاری زندگی میں شامل ہوتا ہوں تو ہر دن ایسا ہوگا جیسےہر روز تمہیں مجھ سے پہلی بار سی محبت ہو رہی ہے میں تمہارےبالوں میں پھول ٹانکتےہوئےکہوں گا کہ مجھےمیرا سکون مل گیاہے۔
مجھ سے مخلص تھا ، نا واقف میرے جذبات سے تھا۔۔
اس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا ۔۔۔!!!
اب جو بچھڑیں ہیں تو کیا روئیں جدائی پہ تیری ...
ایسا خدشہ تو ہمیں پہلی ملاقات سے تھا !!!
🍂🖤