The hypocrisy of being human; the constant tug between solitude and company, the desire to love so desperately and simultaneously be detached from it all, of wanting everything and wanting nothing.
بہ احتیاطِ محبت,بچشمِ تر کہنا
صبا! حضور سے میرا پیام اگر کہنا
یہ بام و در کی اداسی,یہ ہجر کا موسم
انہیں خبر ہے مرے حال کی, مگر کہنا
نہ بار گوشِ مقدس پہ ہو یہ قصہء غم
مرے کریم سے ہر بات مختصر کہنا
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤️
(سعید وارثی)
I wish I could tell them what I need are the silent cheers. The pats on the back, the well-wishes, that reassurance that whatever happens, even if I lose all my battles and end up crying on my way home, their arms would be waiting to still celebrate me.
لَم یَاتِ نَظیرُکَ فِی نَظَر مثل تو نہ شد پیدا جانا
جگ راج کو تاج تورے سر سوہے تجھ کو شہ دوسرا جانا
(آپ کی مثل کسی آنکھ نے نہیں دیکھا نہ ہی آپ جیسا کوئی پیدا ہوا
سارے جہان کا تاج آپ کے سر پر سجا ہے اور آپ ہی دونوں جہانوں کے سردار ہیں)
ا
نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام
کوئی بھی حیلہء تسکیں نہیں اور آس بہت ہے
امید ِ یار، نظر کا مزاج، درد کا رنگ
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے
فیض