ثمینہ پاشا نے تتے توے پر بٹھا دیا اقرار الحسن کو 🔥
پارٹی ایک ہی ہے …ثمینہ پاشا 🔥
شاہدآفریدی، قاسم علی شاہ, شیر افضل مروت ، جواد احمد سے نا ہو پایا تو بیٹا تم سے بھی نے ہو پائے گا😅😅
حبا بخآری نے دل جیت لیا ♥️
حبا بخآری نے اہم وقت میں عمران خان کی تقریر دوبارہ پوسٹ کردیا, ساتھ میں کھل کر حقیقت بتادی!!
"آج معلوم ہؤا عمران خان کیوں ناحق قید ہے"
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)