پاکستان تحریک انصاف رہنما زلفی بخاری کا 21 ستمبر کو ہونے والے لاہور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام
🗓 21 ستمبر بروز ہفتہ
📍لاہور مینار پاکستان
#لاہور_جلسہ_ہو_کے_رہے_گا#LahoreJalsa
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا لاہور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے اہم پیغام
لاہور جلسہ کاہنہ سبزی منڈی میں ہو گا
#خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ#پنجاب_عمران_خان_کا
ساری زندگی برتن دھوئے، جھاڑو لگایا، کپڑے دھوئے، لوگوں کی باتیں سُنیں، چار بچے مر گئے، خاوند مر گیا ۔ تنکہ تنکہ اکٹھاکیا، روپیہ روپیہ جوڑا کہ آقا کو سلام کرنے جانا ہے ۔ عشق نبی دل میں سما جائے تو چہرہ مطلع انوا�� بن جاتا ہے ۔ایسے انسان کی باتوں اور کاموں سے ہر طرف خوشبو پھیلتی ہے ۔