ایسی پتنگ کے سنگ چلنے سے کیا فائدہ
جو قائد کے نہیں کسی اور کے اشارے پر اڑے
ایسے اپنوں کو ووٹ دینے سے کیا فائدہ
جو وقت آنے پر اپنی شناخت مہاجر بھلا دیں
ان سب سے تو قائد کے فرمان پر
اپنا بائیکاٹ بھلا
اپنا دیا کہیں اور جلا
#BoycottElections2018#OccupiedElections