ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات میں ایسی کوئی بات شامل نہیں۔حیرت ہے اتنا ذمہ دار شخص ایسا سفید جھوٹ بول سکتا ہے۔ایسے جھوٹ ثابت کرتے ہیں کہ کشمیری عوام کو قتل کرنے کی باقاعدہ پلاننگ تھی اور مذاکرات ایک ڈھونگ تھا۔
تہلکہ خیز انکشافات 🛑
شاہد آفریدی فراڈیہ ہے!!
شاہد آفریدی اور اسکے بھائی طارق آفریدی دونوں دونوں فراڈ میں ملوث ہیں, محسود قبائل کا بڑا دعویٰ بمعہ ثبوت!!
اب شاہد آفریدی نے اِس کاروباری کے بھائی کو اٹھایا ہے!!
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو پہلے کلعدم قرار دیا گیا پھر مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اس کے باوجود کشمیر کے ہر کونے سے لوگوں نے نکل کر 9 جون کی ایکشن کمیٹی کی کال کو کامیاب بنایا ہے اس وقت راولاکوٹ epic center بن چکا ہے ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
ہم پاکستان آرمی کو ڈالرز دے کر خرید لیتے ہیں اور پھر وہ ہمیشہ ہمارے مفاد کیلئے کام کرتے ہیں
(سی آئی اے ڈائریکٹر)
اور پھر یہی پاکستان آرمی والے کشمیریوں اور پاکستانیوں کو غدار اور ملک دشمن را کا ایجنٹ ڈیکلئر کرتے ہیں۔
پونچھ میں اس وقت قافلوں کی صورتحال یہ ہے کہ نہ کیمرے کی آنکھ سے انسانوں کے سیلاب کی منظر کشی کی جاسکتی ہے اور نہ ہی اتنی بڑی تعداد میں عوام کو لے جانے کے لیے ٹرانسپورٹ دستیاب نہیں
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
🚨قتل عام کے ذریعے جس راولاکوٹ کو خاموش کروایا گیا تھا وہاں اب لاکھوں لوگ پہنچ چکے ہیں، ابھی مزید قافلے راستوں میں ہیں
فیصلہ سازوں کو عوام کی بات ماننی ہو گی ورنہ حالات کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے
آواز دے رہا ہے میدان کربلا
کُچھ دیر رہ گئی ہے شکست یزید میں-
اللہ کے بعد طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں - جب عوام اپنا حق لینے کیلئے جاگ اُٹھے طاقت کے ذور پر دُبایا نہیں جا سکتا-
حکمران طبقات جس خونی کھیل کا حصہ ہیں عوام خود ان کا حساب کرے گی-
ہم پاکستان کی عوام کو بھی یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں اور جائز بنیادی حقوق کیلئے نکلے ہیں جو پہلے معائدات میں حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکے ہیں - ہماری یہ جنگ کسی دوسرے علاقے سے نہیں بلکہ اپنے حکمرانوں سے ہے- کشمیری اور پاکستانی عوام کے مسائل ایک ہیں، ہماری لڑائی ایک ہے اور وہ لڑائی حکمران طبقات کے خلاف ہے- طاقتور طبقات اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر کہ قتل عام کر سکتے ہیں، منفی پروپیگنڈہ کر کہ کشمیری و پاکستانی عوام کے درمیان نفرت کو جنم دے سکتے ہیں لیکن یہ سب عارضی رہنا ہے- ہمیں یقین ہیکہ بُہت جلد پاکستانی عوام بھی اس ظُلم ، جبر، فسطائیت کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو گی-
ہمارا یہ پیغام عام پاکستانی محنت کش، مزدور، کسان ، طالبعلم اور ہر اس مکتبہ فکر کے لئے جو خود بھی اس استحصال کا شکار ہے- آج جب طاقتوروں کا بنایا گیا بیانیہ نیشنل میڈیا کے ذریعے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے تو ہم یہ اخلاقی زمہداری سمجھتے ہیں کہ اپنی نحیف آواز آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں- ہمیں پاکستانی عوام سے کوئی شکوہ نہیں، ہمیں پاکستانی عوام سے پیار ہے مگر حق و سچ کی اس لڑائی میں ہم حکمران طبقات کی طرف سے طاقت کے ناجائز استعمال اور ان کے منفی گھناؤنے الزامات کی بنیاد پر کسی صورت اپنے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-
میرے بیٹے کو رینجرز نے قتل کیا، میرا بیٹا گھر پر تھا جب اسے شہید کیا گیا
میرے بیٹے کے قاتلوں کو پھانسی دو، ہمارے ساتھ ایسی بربریت کیوں، اتنا ظلم کیوں
نوجوان کشمیری ڈاکٹر احسن سلیم شہید کے والد
🌎⚖️🇵🇸La niña, Iman Al-Hassi los Médicos le detectaron un tumor masivo de 14 cm que causa acumulación de líquidos en el abdomen y alrededor de los pulmones, además de hemorragia interna grave, daño extenso a los tejidos dentro del tumor, se necesita sacar con urgencia de Gaza
🚨An MI-17 helicopter, formerly of the 21st Squadron, carrying pilots Colonel Amjad Latif and Lieutenant Colonel Hafiz Majid along with their crew, crashed at Neelum Stadium in Muzaffarabad. All 16 Rangers troops on board were also killed.
ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر، جو آرمی ایوی ایشن کے 21 سکواڈرن سے تھا، جس میں پائلٹ کرنل امجد لطیف اور لیفٹیننٹ کرنل حافظ مجید اور عملہ سوار تھا، نیلم سٹیڈیم مظفرآباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس میں سوار تمام 16 رینجرز اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
🚨آرمی چیف اور وزیر اعظم آپ دنیا میں امن کا ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو جو کھیل 5 جون سے 10 جون تک تم نے کشمیر میں کھیلا اس کی مثال تو بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھی نہیں ملتی
انھوں نے بھی کبھی پرامن مظاہرین پر ہسپتال میں جا کر ظلم نہیں کیا، یہ سیاہ دھبہ تمھارے ماتھوں پر لگ گیا ہے،
عمر نظیر کشمیری