PACT is a registered ASSOCIATION for rights of Computer Teachers in District RAHIM YAR KHAN
Punjab (Govt. Schools) Association of COMPUTER Teachers(PACT PUNJAB)
کوئٹہ میں چلتی ٹرین پرخود کش حملہ، حملےمیں شہدا کی تعداد 26 اور زخمیوں کی تعداد97تک پہنچ گئی
یہ سانحہ دل کوچیردینےوالا ہے۔معصوم جانوں پرحملہ کسی بہادری کا نہیں بلکہ کمزوری اوربزدلی کا ثبوت ہے۔ بلوچستان میں ٹرین دھماکےکےنتیجے میں شہید ہونےوالوں کےلیےدعا ہےکہ اللہ انکی مغفرت فرمائے
ٹھیکے پر دیے گئے پنجاب میں سکولوں نے تعلیم کے نام پر تباہی مچا دی ہے جبکہ سرکاری دستاویزات بتاتی کہ اس سے حاضریاں اور داخلے بڑھ گے
روز ایسی ویڈیوز آتی پھر انکوائریاں آڈر ہوتی آخر 39 ارب لگا کر بھی پنجاب میں سکول کیوں برباد ہیں ؟