فیصل چوہدری صاحب نے کہا آپ اپنے شو میں بانی پی ٹی آئی کی جگہ عمران خان کا نام لیں، میں نے آن ائیر لے دیا پھر تحریک انصاف کے بیانیے میں نرمی کی بات آئی تو کہتے آپ کی بیپ لمبی ہو جائے گی ۔ میں نے تھوڑا سا حوالہ تحریک انصاف کے دور کا دیا تو فیصل صاحب کا جارحانہ رویہ ملاحظہ ہو۔ @faisal_fareed