I believe in a world where a Palestinian child and a Jewish Israeli child growing up in the Holy Land can look forward at their life and believe it is not going to be curtailed by somebody's violence.
فوجی برے پھنسے! جب ۲۴ گھنٹے پہلے فوجی فرشتوں نے مولانا اسد کی رومینٹک وڈیو نکالی اور AI Warriors نے انھیں ننگا کر دیا تو اسی وقت سوچ رہا تھا کہ فوجی فرشتوں کو احساس نہیں ہے کہ یہ نئے لڑکے انھیں گھر تک چھوڑ کے آیں گے! فوجی فرشتوں کو اپنی واہیات حرکتوں سے باز رہنا چائیے کیونکہ ابھی تک یہ نوجوان صرف تاریخی نوعیت کی وڈیو بنا رہے ہیں اگر انھوں نے بھی وہ حرکتیں شروع کر دیں جو آپ کر رہیں ہیں تا بہت پچھتائیں گے - ابھے وقت ہے، رک جایں
تینوں بہنوں پر انھوں نے واٹر کینن سے حملے کیے، نالے میں گرایا، رات گئے جنگل چھوڑ آتے تھے، اب اغواء کر لیا، لیکن بہنیں نہیں ٹوٹیں
یہ عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکے یہ عمران خان کو کیا خاک توڑیں گے
احد خان صاحب
نیازی خاندان نے اپنے اپنے طریقے سے موجودہ رجیم کو شرمندہ کیا مگر ان حاجی صاحب نے تو حجت ہی تمام کر دی اس رجیم نے ایک تبلیغی جماعت والے مومن کو بھی ظلم و جبر کے سامنے کھڑا ہونے پر مجبور کر دیا۔
امر بالمعروف کی تمام صورتیں مکمل ہو گئی یہاں تک کہ ان کی ہدایت کے لیے دعا بھی کر دی گئی ۔ اب صرف عذاب آنا ہی باقی ہے۔
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا “
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!!
کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے,
کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!!
عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
Thank you so much for your sacrifice. Your mother and her sisters standing tall with bravery courage and determination. Living up to their brother’s commitment and resolve for Pakistan. This family keeps fighting for justice no matter what they face. Pakistan is proud of all of you.
یہ عمران خان کو توڑنا چاہتے ہیں، یہ پاگل ہیں- عمران خان نہیں ٹوٹے گاـ
عمران خان نے کہا تھا، میں ان کو رلاؤں گا تو انشاء اللہ وہ ان کو رلائے گاـ
یہ عمران خان کی بہنوں کو نہیں توڑ سکتے، عمران خان کو کیا توڑیں گے؟
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احمد خان کی گفتگو
#PakistanUnderFascism
ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے جو صرف اس لیے ظلم کر رہے ہیں کہ انہیں اوپر سے یہ ’’حکم‘‘ ملا ہے کہ ایسا کرنا ہے، کہ بالآخر انہیں اللہ تعالیٰ کے حضور جوابدہ ہونا ہے، کسی سیکٹر کمانڈر کے سامنے نہیں۔
”کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔ “-
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
Oh, there’s seemingly no resistance to Munir’s role itself. What’s really troubling him is the Trump administration’s apparent lack of interest, China’s growing mistrust, and, perhaps most worryingly, the alleged conspiracies brewing within his own ranks.
The real trouble may be coming from within.
Details to follow. 👀
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس