در در کی ٹھوکروں کی وجہ
فرمان نبویﷺ
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا تو میں تیرا سینہ بے نیازی سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور کردوں گا
اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیتوں سے بھردوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔
ابن ماجہ، 4107
لورالائی کا زیتون تیل
دنیا کا نمبر 1 تیل تسلیم
دنیا کا سب سے بڑا اور معتبر مقابلہ
New York International Olive Oil Competition (NYIOOC) 2025
مقابلے میں دنیا کے 1200 سے زائد زیتون تیل کو جانچا گیا
جس میں لورالائی زیتون تیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور Silver Award سے نوازا گیا
زیتون کا تیل
اجزاء:
اومیگا 9، 3، 6 فیٹی ایسڈز اور وٹامن K, E
(کولیسٹرول، گلوٹین سے پاک)
خواص:
کولیسٹرول بلڈ پریشر کنٹرول رہے
ذیابیطس، کینسر سے بچاو
جسمانی ورم دور
ہڈیاں مضبوط
آپ ﷺ نے فرمایا:
زیتون کا تیل کھاؤ اور اسے (جسم پر) لگاؤ، اس لیے کہ وہ مبارک درخت ہے۔
ترمذی، ح1851
بھنڈی
مزاج: سرد تر لیس دار بھاری ہے۔
خواص:
1۔ معدہ کے السر میں مفید
2۔ جوڑوں کے درد میں بے حد آرام دہ
3۔ کولسٹرول پر بآسانی قابو
4۔ لیکوریا میں بے حد مفید ہے
5۔ خشکی دور کرے۔
بدہضمی کی صورت میں اس کا استعمال اچھا نہیں۔
درخت لگانا صدقہ ہے اور ماحول دوست بھی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے یا کھیتی میں بیج بوئے، پھر اس میں سے پرند یا انسان یا جانور جو بھی کھاتے ہیں وہ اس کی طرف سے صدقہ ہے ـ۔
(بخاری، ح 2320)
سرسوں کا تیل
دیسی گھرانوں کی صدیوں پرانی
صحت مند روایت
ہم پہنچاتے آپ کی دہلیز پر 100 فیصد خالص، ہزاروں گھروں کا اعتماد۔
آپ بھی ضرور آرڈر کیجیئے !
جزاکم اللہ خیرا
موت مومن کے لئے تحفہ ہے، تمام پابندیاں تمام امتحانات و پریشانیاں ختم
ہماری کیا پوزیشن ہے !؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے۔
(مسلم، 7417)
ہفتے بھر کی عافیت و سکون کی ضمانت
ہمارے پیارے نبی ﷺ کا وعدہ
حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی وہ 8 دن تک ہر فتنے سے بچا رہے گا، اگر دجال کا خروج ہو جاۓ تو اس سے بھی بچ جائے گا۔
الاحاديث المختارة: 50/2
ریپوسٹ پلیز
تاکہ زیادہ سےزیادہ احباب پڑھیں
سفر کے لئے بہترین دن
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے دن نکلے تھے ۔
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعرات کے دن سفر کرنا پسند فرماتے تھے ۔
بخاری، حدیث: 2950
گرمی اور نہانا
دن میں ایک سے دو بار نہانا صحت کے لئے بہتر ہے !
لیکن بار بار نہانا یا دیر تک نہانا خشکی اور گرمی لگنے کا باعث ہے۔
جلد کی اوپر والی سطح کی کریم ختم ہوجاتی جس کی وجہ سے جلد خشک ہوجاتی ہے اور گرمی کا احساس زیادہ ہونے لگتا ہے۔
ریپوسٹ صدقہ جاریہ آپ کی طرف سے ! 😊
گرمی اور نہانا
دن میں ایک سے دو بار نہانا صحت کے لئے بہتر ہے !
لیکن بار بار نہانا یا دیر تک نہانا خشکی اور گرمی لگنے کا باعث ہے۔
جلد کی اوپر والی سطح کی کریم ختم ہوجاتی جس کی وجہ سے جلد خشک ہوجاتی ہے اور گرمی کا احساس زیادہ ہونے لگتا ہے۔
ریپوسٹ صدقہ جاریہ آپ کی طرف سے ! 😊
سفر کے لئے بہترین دن
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
غزوہ تبوک کے لیے جمعرات کے دن نکلے تھے ۔
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جمعرات کے دن سفر کرنا پسند فرماتے تھے ۔
بخاری، حدیث: 2950
پودینہ کا بطور سلاد استعمال
ہاضمہ دار
فرحت بخش
اینٹی الرجک
گیس سے نجات
متلی، سر درد،جلدی امراض میں مفید
پودینے کے پتوں کی چائے بناکر پیا جائے، اگر الرجی زیادہ ہو تو گلاب کے عرق میں پودینہ کے پتے ڈال کر ابالے جائیں اور صبح شام پیا جائے تو بہت جلد فائدہ ہوگا ان شاء اللہ العزیز
پرخلوص خدمت اولین ترجیح
1۔ چھوٹی جنگلی مکھی کا بیری کے علاقہ والا شہد
2۔ چھوٹی فارمی مکھی کا اعلی ذائقہ دار شہد
بازاری شہد، جیم سے ہزار درجہ بہتر
نوٹ: فارمی مکھی کو چینی، گڑ ہرگز نہیں دیا جاتا، مکھی خود محنت کرکے لاتی ہے۔
https://t.co/f6QXdGUSfa
رابطہ واٹس ایپ لنک👆👆
۔
مزاج نہیں ملتے تو سلام تک محدود رہیں
آپ ﷺ نے فرمایا:
کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے (مسلمان) بھائی سے 3دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے۔
(ترمذی،1932)
آم
اگرچہ نہایت مفید ہاضمہ دار، گرم تر مزاج کا حامل پھل ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال دست، ہائی شوگر، موٹاپے کا سبب ہے۔
ایک نارمل آم میں دیگر اجزاء کے ساتھ
فائبر 3 گرام
شوگر 31 گرام
ہوتی ہے۔
آم
موجود اجزاء:
نشاستہ، فاسفورس، کیلشیم، فولاد، پوٹاشیم، گلوکوز
فوائد:
ہاضمہ دار
دل، دماغ، جگر، سینے اور پھیپھڑوں کی لئےمفید ہے۔
گوشت بنائے، خون پیدا کرے۔
کمزور بچوں کے لئے قدرتی ٹانک
نوٹ:
آم خالی پیٹ نہ لیں تو بہتر۔
شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ
کے دنوں میں جسم کو ہائیڈریٹ اور ٹھنڈا رکھنے کے لیے تخم بالونگا کا استعمال بہت مفید ہے۔
1 گلاس پانی میں ایک چمچ بھگو کر پینے سے معدے کی گرمی سے نجات ملتی ہے۔
آپ اس میں کوئی دیسی مشروب بھی ملا کر لے سکتے ہیں۔
ایک بار ضرور آزمائیں ان شاء اللہ دعا گو ہوں گے۔
القرآن:
اور اگر اللہ تجھے کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا اسے کوئی دور کرنے والا نہیں اور اگر وہ تیرے ساتھ کسی بھلائی کا ارادہ کرلے تو کوئی اس کے فضل کو ہٹانے والا نہیں، وہ اسے اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے پہنچا دیتا ہے اور وہی بے حد بخشنے والا نہایت رحم والاہے۔
یونس،107
صحت بخش غذا پینڈو پنا ہے تو ہاں ہیں ہم پینڈو !!!
آپ کو اسٹنگ وغیرہ (گرودں کا دشمن) مبارک۔
لسی100روپے میں جگ بھر کر دیتے ہیں
گھی نکالنے والے۔
اتنی قیمتی چیز اتنی سستی!
بخدا رب تعالی نے مفید اشیاء کو سستا اور عام ہی رکھا ہے تاکہ سب مستفید ہوں !
اب مزاج ہی بگڑا ہواتو کیا کیا جائے
*اینٹی سیپٹک غذا اور مزہ*
دن کی خوراک
تازہ دہی کی لسی (چھاچھ)
اجزاء:
کیلشیم، میگنیشیم، پروٹین، نمکیات، فاسورس، سلفر، سوڈیم وغیرہ کی وافر مقدار
فوائد:
معدے کے *جملہ عوارض* میں مفید
آنتوں کے انفیکشن م مفید
ٹائفائڈ، السر، ایچ پائلوری کے لئے نہایت مفید، جراثیم کش، مقوی جسم و دماغ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے،
تم زمین والوں پر رحم کرو، تو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔
( ابوداود، 4941 )
گرمی کی وجہ سے نماز کا وقت بدل سکتا ہے تو کاروبار کا شیڈول کیوں نہیں ؟!
تاجر حضرات ملازمین پر رحم کریں
ظہر تا عصر باہر کڑی دھوپ میں نہ بھیجیں !
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
یہ گرمی آتش دوزخ کی لپٹوں میں سے ہے، اس لیے نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھو۔
مسلم، 1398