@AliRazaShaaf وہ کسی نے کہا تھا نا کہ اب تم کعبے کی چھت پر بھی کھڑے ہو جاؤ تو قوم تم پر بھروسہ نہیں کرے گی اب اپنی تنخواہوں پر وضاحتیں دیتے پھر رہے ہو قوم اب بھی تم پر بھروسہ نہیں کرے گی
@MonaAlamm میڈم کاشف عباسی، حبیب اکرم، اکبر باجوہ، ثمینہ پاشا اور مطیع اللہ جان سے رابطہ ہوا ہے انکو پروگرام واپس لینے کے رموز و اوقاف بتانے ہیں۔ رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کیسے ممکن ہوا۔ شکریہ
خان صاحب نے مطالبہ تھا کہ بشریٰ بی بی صاحبہ کو ہفتے میں دو مرتبہ ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے اور بالآخر یہ مطالبہ پورا کر دیا گیا بہتر دنوں کی امید ہے ان شاء اللہ خان صاحب کے لیے ❤️
@soldierspeaks But your position on Taimur Jhagra was quite different and you had openly branded him a tout so what explains this rather remarkable U-turn by your khamosh mujahid now
@MohsinHijazee محسن بھائی جو لوگ عوامی مینڈیٹ سے آتے ہیں وہی عوام کی خدمت کرتے ہیں، فارم 47 والے عوام کی نہیں فوجیوں کی خدمت کرتے ہیں۔ فوج فارم 47 عوام کی خدمت کے لیے نہیں، اپنی خدمت کے لیے دیتی ہے۔
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
@RealWaqarMaliks راوی سے اختلاف اپنی جگہ مگر اس اختلاف میں اندھے ہو کر ظالم سردار کو معصوم ثابت کرنے کی گھٹیا کوشش مت کرو دونوں ظالم ہیں اور دونوں کا احتساب ہونا چاہیے
@enkidureborn مجھ جیسا مڈل پاس شخص بھی فوج کے پڑھے لکھے لوگوں سے بہتر بات کر سکتا ہے یہاں مسئلہ ڈگری کا نہیں نظام کا ہے جہاں وردی کے ساتھ سب سے پہلے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دفن کر دی جاتی ہے
@Zaeemlegharii مجھے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن ٹوئٹر پر ایک لڑکا ہوا کرتا تھا جس کا اکاؤنٹ اب دکھائی نہیں دے رہا۔ سہیل آفریدی کے دور میں حسنین نے اسے بڑی دھمکیاں دی تھیں اور وہ لڑکا ان دھمکیوں پر ہنسا کرتا تھا
اسٹیبلشمنٹ مارچ اور اپریل تک نئے صوبے بنانے کا ارادہ رکھتی ہے مگر نئے صوبوں کا قیام ایک ہی شخص کی مدد اور تائید سے ممکن ہے لہٰذا اب اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری ہے کہ عمران خان کو رہا کرے اور اسٹیبلشمنٹ ایسا ہی کرنے جا رہی ہیں
I hope Khan Sahib welcomes Bilawal Zardari’s message positively and joins hands against anti democratic forces. Every party has made mistakes but acknowledging them and making amends is a sign of democratic maturity