#Reality_Of_KarwaChauth
A Complete Guru / True Satguru is the one who, by giving certified knowledge and true devotion from the scriptures of all our religions, gets rid of birth and death. For More info Read Book Gyan Ganga
شراب میں ایسا نشہ ہے جو انمول انسانی زندگی کو برباد کر دیتا ہے، ست بھگتی میں ایسا نشہ ہے، جو مریادہ میں رہ کر کی جائے تو زندگی کو آباد کر دیتی ہے فیصلہ آپ کو کرنا ہے.
#SayNo_To_Alcohol
شَراب انسانی ��یوَن برباد کرتی ہے، اس کے بارے میں پرماتما کبیر صاحب جی کہتے ہیں :-
*بھانگ تمباکو چھوترا، آفُو اور شَراب*
*غریب داس کون کرے بندگی، یہ تو کریں خراب*
شراب بھگتی کا ناش کرتی ہے، اسے چھوڑنے میں ہی بھلائی ہے.
#SayNo_To_Alcohol
سنت غریب داس جی کہتے ہیں کہ :-
غریب، مدِیرا (شراب) پیوے کڑوا پانی، ستر جنم کتے کے جانی۔
شراب پینے سے ستر جنم تک کتا بننے کی سزا ملے گی۔ یہ خود پرماتما نے بتایا ہے۔ آج ہی چھوڑ دو اس بری چیز کو۔
#SayNo_To_Alcohol
ست بھگتی سے شراب چھُوٹ سکتی ہے.
آج سنت رامپال جی مہاراج سے اپدیش لیکر بہت لوگ شراب چھوڑ چکے ہیں اور ان کے پریوار میں خوشحال�� آئی ہے.
#SayNo_To_Alcohol
نشہ چاہے شراب، سُلفا، آفیم، ہیروئن وغیرہ وغیرہ کسی کا بھی کرتے ہو، یہ آپ کا سروَناش کا کارن بنے گا۔
اس کا کسی بھی شاستر میں لیکھ نہیں کہ نشہ کریں۔
یہ انسان سماج کو ناش کر رہا ہے۔
#SayNo_To_Alcohol
سنت غریب داس جی نے بتایا ہے کہ:
غریب، پردوَارا اس��ری کا کھولے، ستر جنم اندھا ہو کے ڈولے۔
مدِیرا پیوے کڑوا پانی، ستر جنم شوَان کے جانی۔
جو شخص غیر عورت سے برا رشتہ رکھتا ہے وہ ستر جنم اندھا ہوتا ہے۔ شرابی ستر جنم تک کتے کے جنم میں جاتا ہے۔
- سنت رامپال جی مہاراج
#SayNo_To_Alcohol
شراب پینے والے کا جسم بیماریوں کی کھان بن جاتا ہے، جِس وجہ سے اُس کے خاندان کو اُس کے نشے اور بیماریوں پر خرچ کی وجہ سے دوہری مار پڑتی ہے.
#SayNo_To_Alcohol
#SayNo_To_Alcohol
سنت غریب داس جی نے بتایا ہے کہ غریب، پردوَارا استری کا کھولے، ستر جنم اندھا ہو کے ڈولے۔
مدِیرا پیوے کڑوا پانی، ستر جنم شوَان کے جانی۔
جو شخص غیر عورت سے برا رشتہ رکھتا ہے وہ ستر جنم اندھا ہوتا ہے۔ شرابی ستر جنم تک کتے کے جنم م جاتا ہے- سنت رامپال جی مہاراج