ال��لام علیکم تمام بھائیوں اور بہنوں کو صبح کا سلام اس دعا کے ساتھ کہ دنیا میں اور آخرت دونوں میں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپکی تمام جائز حاجات پوری فرمائے اور آپکو ایمان صحت سلامتی اور فراخ رزق حلال عطا فرمائے آمین میرے لیے بھی دعا فرمائیں الحمداللہ
جس معاشرے میں ناانصافی ہو اور مظلوم کا کوئی پرسان حال نہ ہو وہ معاشرہ امن اور سکون سے محروم رہتا ہے، مظلوم کی مدد نہ کرنا بد خلقی ہے، اپنی زندگیوں میں امن و سکون اور اللہ اور اس کے رسولﷺ کی خوشنودی کےلیے حق اور مظلوموں کا ساتھ دو
ڈاکٹرطاہرالقادری نے 13جنوری کو انتخابی اصلاحات کیلئے لانگ مارچ کیا۔ ملکی سیاسی تاریخ کایہ پہلا لانگ مارچ تھا جس کا ایجنڈا حقیقی جمہوریت کاقیام تھا۔ انہوں نے 8سال قبل انتخابی اصلاحات کاجوویژن دیاآج سب وہی بات کررہے ہیں: سیکرٹری جنرل PAT
@GandapurPAT#13January2013#LongMarch
Dr Tahir-ul-Qadri led a long march to Islamabad to highlight the need for electoral reforms on January 13, 2013. It was the first long march in our nation's history whose agenda was to establish real democracy in the country. @GandapurPAT@TahirulQadri#13January2013#LongMarch
13جنوری 2013ء کو عوام نے کرپٹ اور ظالمانہ نظام انتخاب کا سر کچلنے کے لئے آئینی و جمہوری جدوجہد کی، پاکستان عوامی تحریک نے لانگ مارچ کے ذریعے دنیا کو پرامن احتجاج کا طریقہ سکھا دیا: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#PATLongMarch2013
پاکستان عوامی تحریک کا لانگ مارچ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، حقیقی جمہوریت کے قیام، استحصالی نظام کے خاتمے اور انتخابی اصلاحات کے لئے تھا: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#PATLongMarch2013
السلام علیکم تمام بھائیوں اور بہنوں کو صبح کا سلام اس دعا کے ساتھ کہ دنیا میں اور آخرت دونوں میں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو اور آپکی تمام جائز حاجات پوری فرمائے اور آپکو ایمان صحت سلامتی اور فراخ رزق حلال عطا فرمائے آمین میرے لیے بھی دعا فرمائیں الحمداللہ