عمران خان اور نون لیگ ریاستی دہشت گردی کے ایجنڈےہرایک ہیں اقتدارکانشہ جلداترجائیگا اورپھرانہی طلباء کےہاتھوں تم ذلیل ورسوا ہونگے ہم۔اسلام آباد میڈیکل سٹوڈنٹس پرتشدکی بھرپور مذمت کرتےہیں
@ImranKhanPTI@MSMPakistan_@PATofficialPK#ShameonISBPolice
آج طلباء کے حقوق کا تحفظ نا کیا گیا تو مستقبل میں تعلیم بھی امراء کے در کی لونڈی بن کے رہے گی موجودہ سیاست کی طرح جبکہ علم کے حصول کا حق ہر انسان پر برابر ہے
#وزیراعظم_نوٹس_لو@MSMPakistan_@PATOfficialPak