Official Twitter Account of Pakistan Awami Tehreek Central Punjab. PAT is a political party of Pakistan working for democratic political values in the country.
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے تمام اضلاع سیلاب متاثرین کے لیے فنڈ اکٹھے کرنے کے لیے امدادی کیمپس لگائیں اور فنڈز منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹس میں جمع کروائیں: میاں ریحان مقبول صدر PAT سنٹرل پنجاب
@MianRehanPat#MWF#MinhajReliefCamps#FloodsInPakistan
منہاج ویلفئیر فاونڈیشن
پہلے دن سے سیلاب زدگان میں دن رات موجود
روزانہ تین وقت کا کھانا اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیا متاثرین کو فراہم کررہی ہیں تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ حسب توفیق اپنے ان پاکستانی بھائیوں کا سہارا بنیں
#FloodsInPakistan#Flood#Pakistan@MianRehanPat
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کی تمام تنظیمات سیلاب سے متاثرہ پاکستانی بھائیوں کی مدد کرنے کی مہم میں بڑھ چڑھ کے خدمات پیش کریں.
ملک کرامت علی
جنرل سیکرٹری
پاکستان عوامی تحریک
سنٹرل پنجاب 🇭🇺
@MalikKaramatPAT#FloodsInPakistan#Flood#Pakistan 🇵🇰
" پاکستان عوامی تحریک کا اہم اجلاس "
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کا اہم اجلاس بسلسلہ امداد برائے متاثرین سیلاب آن لائن منعقد ہوا۔ صدر سنٹرل پنجاب میاں ریحان مقبول نے تمام تنظیمات کو فنڈز جمع کرکے ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں میں پہنچانے کا ٹاسک دے دیا
#FloodsInPakistan
حاجی محمد الیاس گجر کے قتل پر شدید مذمت کرتے ہیں اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
ملک کرامت علی منگوترا
جنرل سیکرٹری
پاکستان عوامی تحریک
سنٹرل پنجاب 🇭🇺
@MalikKaramatPAT
حاجی محمد الیاس گجر صدر PP136 مریدکے
بقائے الہٰی وفات پا چکے ہیں انکی نمازِ جنازہ
20 اگست بوقت 11 بجے صبح مرکزی جنازگاہ
ضیاءآباد راوی ریان مریدکے میں ادا کی جائے گی
نمازِ جنازہ صاحبزادہ ڈاکٹر حسین محی الدین صاحب پڑھائیں گے۔
@DrHussainQadri@PATofficialPK
" إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "
صدر پاکستان عوامی تحریک سٹی مریدکے PP-136 حاجی الیاس گجر قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔
دن دیہاڑے حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ قتل کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے۔
#ظالم_راج_نامنظور@ChParvezElahi@OfficialDPRPP
The dream of Allama Iqbal & vision of Quaid-e-Azam’s #Pakistan was to establish a state for the Muslim’s which valued welfare, was truely Islamic & also democratic. This dream is yet to be fulfilled.
#AzadiMubarak
"جو غمِ حسین علیہ السلام میں نہیں روتے
انہیں اپنے نصیب پہ رونا چاہیے"
پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری
سلام یا حسین علیہ السلام
#SalamYaHussain@TahirulQadri@MinhajulQuran
قائدِانقلاب پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی "فلسفۂ شہادتِ امامِ حُسین علیہ السلام" کے موضوع پر خصوصی گفتگو
09 اگست 2022ء بروز منگل شام 7:05 پر دیکھیئے دنیا نیوز کے پروگرام نقطۂ نظر میں مجیب الرحمن شامی اور اجمل جامی کے ساتھ
#SalamYaHussain@TahirulQadri@MinhajulQuran
محرم الحرام کا فلسفہ ظالم حکمرانوں اور وقت کے یزیدوں کے خلاف کلمہ حق کو بلند کرنا ہے
میاں ریحان مقبول
صدر
پاکستان عوامی تحریک
سنٹرل پنجاب 🇭🇺
#پیغام_امام_حسین@TahirulQadri@MinhajulQuran