قائدِانقلاب پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی "فلسفۂ شہادتِ امامِ حُسین علیہ السلام" کے موضوع پر خصوصی گفتگو
09 اگست 2022ء بروز منگل شام 7:05 پر دیکھیئے دنیا نیوز کے پروگرام نقطۂ نظر میں مجیب الرحمن شامی اور اجمل جامی کے ساتھ
#SalamYaHussain@TahirulQadri@MinhajulQuran
محرم الحرام کا فلسفہ ظالم حکمرانوں اور وقت کے یزیدوں کے خلاف کلمہ حق کو بلند کرنا ہے
میاں ریحان مقبول
صدر
پاکستان عوامی تحریک
سنٹرل پنجاب 🇭🇺
#پیغام_امام_حسین@TahirulQadri@MinhajulQuran
یہ جملہ ہرروز عدالتوں میں بولا جاتا ہے انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار ہے۔ ہم 8 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن شہیدہ تنزیلہ امجد کی بیٹی کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط۔
#ModelTownMassacre
محترم آصف علی گجر (سیکرٹری کوآرڈینیشن PAT سنٹرل پنجاب و مرکزی ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم PAT) کی والدہ محترمہ شدید علیل ہیں
اللّٰہ پاک تاجدارِ کائنات محمّدِ عربی ﷺ کے صدقے صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
@ChAsifGujjarpat@PATofficialPK
پاکستان عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری محترم ملک کرامت علی منگوترا صاحب اور عبدالکریم کمیانہ سیکرٹری فنانس و ہیڈ سوشل میڈیا ٹیم نے ملک مراتب علی کے ہمراہ یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی
#8YearsOfInJustice@TahirulQadri@PATofficialPK
پاکستان تاقیامت قائم رہنے کےلیے بنا اگرڈرٹی نظام سے پاک ہوگیا تو صحت مند توانا ڈرٹی نظام کے ساتھ اپاہج اب فیصلہ آپ نے کرنا سوسال الیکشن ہوتے رہیں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی لکھ لو
#PATvsCorruptSystem@PATofficialPK@PATofficialSM
لنڈے کے تھرڈ کلاس دانشوروں پی اےٹی کا
کاپی ٹی آئی سے کوئی سوسالہ معاہدہ نہی ہوا جب ان کو کوئی بھوت پھیری آئے ہم ان کی جگہ ڈانگیں کھائیں اور اقتدار کے مزے یہ لیں اور یہ ہماری سرعام تزہیک بھی کرتے پھریں اس سے آگے میرا اخلاق اجازت نہی دیتا
@IqbalGujjar_PAT@GandapurPAT
ظالم قوتوں کو آپس میں لڑتے رہنے دو تاکہ ان کی ڈرٹی نظام پر گرفت کمزور پڑھ جائے اور اپنی توانیائیاں ظائع مت کرو تاکہ اس ظالم نظام کی گردن مروڑ دی جائےپی اے ٹی کے کارکنان اس لانگ مارچ سے لاتعلق رہیں
#PATFoundationDay@PATofficialPK
PAT Social Media
اس سےبڑاانقلاب اور کیاہوسکتا
ہرجماعت ہرفرد انتخابی اصلاحات اور نظام بدلنے کی بات کررہا ہے یہ ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری صاحب اور ان کی جماعت پاکستان عوامی تحریک کی33سال کی جدوجہد کا نتیجہ ہے
#PATFoundationDay@PATofficialPK@PATofficialSM