محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے- #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
کیا بڑے بھائی جان جو عوام میں مقبولیت کھو رہے ہیں اس کی زمہ داری صرف عوام پر لاگو ہوتی ہے یا پھر اپنے گریبان میں بھی جھانکنا ہو گا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حضرت علی کرم اللہ وجھہ کا قول مبارک ہے۔ کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہی چل سکتا ۔
سوشل میڈیا کے ایکٹیویٹیس گرفتار کیے جا رہے ہیں۔
ایک بزرگ شہری کو بھکاریوں کے جتھے مل کر مار رہے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کرہءِ ارض پہ کہیں ایسا بھی ہوتا ہوگا کہ ”بھکاری“ برسرِ اقتدار آ جائیں ؟ نہیں ناں , ایسا صرف پاکستان میں ہو سکتا ہے ٫ اسے کہتے ہیں عوام کا ”سُپریم“ ہونا ٫ اسے کہتے ہیں ”بھکاریوں“ کی طاقت کا اثر٫ اسے کہتے ہیں تبدیلی اور تم ہو کہ خوامخواہ ناشکرے بنےرہتے ہو 🙏
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور صرف ایک صورت میں نیچے آ سکتا ہے کہ بھکاری اعظم اپنے نئے باس بائیڈن کو کہہ کر ٹویٹر ہیڈکوارٹر سے اسکو ریموو کروائے ورنہ نہیں ہونا