5 اگست یوم استحصال کشمیر۔
بھارت جو چاہے کر لے کشمیر نہ کبھی اس کا تھا، نہ ہوگا۔ آئیے آج کے روز اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ بھارتی جبر و استحصال کے خلاف بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں
شہداءو غازیانِ کشمیر کو اپنا سلام پیش کریں
#5thAugustBlackDay#KashmirWantsFreedom
جن لوگوں نے آپ کے ساتھ غلط کیا ہوتا ہے انہیں ہمیشہ یہ ہی لگتا ہے آپ کا لگایا ہوا ہر اسٹیٹس ان ہی کے لئےہی ہے
شیخ محمد فیروز
قائد بنگالی بانی و چیئرمین پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی ،سابق ٹاؤن ناظم ،ممبر سندھ کونسل،
#pbac#media#PakistanArmy
ملک دشمن کی سازش کا حصہ مت بنے اپنی فوج کا سوشل میڈیا پر دفع کریں ہماری فوج ہمارے ملک کی محافظ ہے
شیخ محمد فیروز
قائد بنگالی بانی و چیئرمین پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی ،سابق ٹاؤن ناظم ،سابق ممبر سندھ کونسل،
#PakArmy#Pakistan#Bengali#Bengali@OfficialDGISPR@drishratulebad
ڈاکٹر عشرت العباد کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتا ہو. روشن ، مستحکم و خوشحال کراچی کےلیے ڈاکٹر عشرت العباد کی سیاست میں واپسی کو پاکستان کےلیے نیک شگون تصور کرتا ہوں
ڈاکٹر عشرت العباد کی سیاست میں واپسی پر خوش آمدید کہتا ہوں
شیخ محمد فیروز
وائس بنگالی
@drishratulebad#Pakistan
کورنگی 4 نمبر نادرا کے ان افسران کے خلاف فوری نوٹس لےباقی نیچے دیئے گئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں بلاوجہ لوگوں کو لسانیت اور تعصب کی بنیاد پر لوگوں کو تنگ کرتے ہیں
@NadraPak@NadraPak@FIA_Agency@MohsinnaqviC42
Major announcement of Sheikh Muhammad Feroz
Sheikh Feroz resigned from People's Party The future course of action will be decided immediately with the mutual consultation of the Supreme Cabinet
Issued by Central Media Cell
Pakistani Bengalis Action Committee
#Pakistan
I do not fear anything except Allah. I was not born on a day when fear had a name. I only fear Allah.
Quaid Bengali
Sheikh Muhammad Feroze
#JummahMubarak
معروف عالم دین @TariqJamilOFCL مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے کی وفات پر ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں
آمین
شیخ محمد فیروز
قائد بنگالی ،بانی و چیئرمین
پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی
#tariqjameel
آئیے اپنی ایمانی غیرت کا ثبوت دیں
نہتے فسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف
عظیم الشان فقید المثال
احتجاج و اظہار یکجہتی فلسطین
27 اکتوبر بروز جمعہ دوپہر 3 بجے
بمقام : کراچی پریس کلب
زیر اہتمام : پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی
#standforpalastine#LetsUniteForAlAqsa#FreePalestine