اسلام آباد ہائیکورٹ نے @OfficialPfuj اور دیگر درخواست گُزاروں کی درخواستوں پر فیصلہ سُناتے ہُوے، سوشل میڈیا رولز کو معطل رکھتے ہُوے معاملہ واپس پارلیمان کو بھیج دیا ہے جو دیگر متعلقین سے مشورہ کے بعد قوانین میں نظرثانی کرے گی۔
Journalists Defence Committee of PBC meeting today to scheme the policy on #PECA#Rules & challenge the overriding and Unconstitutional vires of the rules 2020.
An official privy to the development told Dawn on Sunday the FIA’s cyber wing had lodged 7,000 cases/inquiries under section 20 of the Peca and closed down all of them to ensure implementation on the court orders
A milestone achieved by the @PBCJDC https://t.co/UTwU0lvCDn
جرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی، ریاست اور مقتدر حلقوں کی جانب سے ایف آئی اے کو ذاتی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی شدید مُذمت کرتی ہے۔
عدالتی فیصلوں کی موجودگی میں پیکا جیسے سیاہ قوانین کا صحافیوں اور ناقدین کے خلاف بے دریغ استعمال آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔
Journalists Defence Committee meeting with PFUJ & NPC body.
Anomalous provisions of Protection of Journalists and Media Professionals Act 2021 under discussion.
Committee is of the view that certain provisions require revisit & amendments accordingly.
وزیر برائے انسانی حقوق نے آج روبرو عدالت تسلیم کیا کہ جبری گمشدگی نہیں ہونی چاہئیے اور تلافی کی رقم کی بابت اگلے چند روز میں وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔
عدالت نے حُکم دیا کہ اگلی سماعت سے پہلے نی صرف وزیراعظم اور کابینہ کے اراکیں، لواحقین سے ملیں بلکہ اُنہیں مطمئن کریں۔
سرکار مسلسل خاموش،عدالتی حکم کی خلاف ورزی،سرکاری وکیل وزیراعظم سے ملاقات کا وقت اور تاریخ بتانے سے قاصر۔
عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
وزارتِ انسانی حقوق کو ہدایت کہ تلافی کی رقم کا جلد تعین کرے
سماعت یکم دسمبر تک ملتوی
سرکار مسلسل خاموش،عدالتی حکم کی خلاف ورزی،سرکاری وکیل وزیراعظم سے ملاقات کا وقت اور تاریخ بتانے سے قاصر۔
عدالت عالیہ نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
وزارتِ انسانی حقوق کو ہدایت کہ تلافی کی رقم کا جلد تعین کرے
سماعت یکم دسمبر تک ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر نارو کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایت دی کہ وہ 29 نومبر کو پیش ہو کر عدالت کو ایک تاریخ بتائیں جس دن وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ نارو کے لواحقین اور پسماندگان سے ملاقات کر کے اُنہیں مطمعن
کریں گے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر نارو کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایت دی کہ وہ 29 نومبر کو پیش ہو کر عدالت کو ایک تاریخ بتائیں جس دن وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ نارو کے لواحقین اور پسماندگان سے ملاقات کر کے اُنہیں مطمعن
کریں گے۔
حکومتی وُزرا اور مُشیران کی طرف سے عاصمہ شیرازی پر ہرزہ سرائی اور آزادی اظہارِ رائے پر قدغن لگانے کی کوششوں کی پُرزور مُذمت کرتے ہیں۔
جرنلسٹ ڈیفنس کمیٹی، عاصمہ شیرازی اور دیگر صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور تمام تر قانونی اور اخلاقی مدد کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔
Today, during hearing in WP No. 1122/2021, FIA submitted inquiry closure report in case ag/ @AbsarAlamHaider, stating that case did not fall under S. 20, PECA (crim defamation). Hon. Court connected petition w/ others to decide larger question of abuse of PECA(fixed for 27 Sept).
20 اگست 2018 سے لاپتہ صحافی مُدثر نارُو
حقِ آزادیِ اظہارِ رائے کا استعمال کوئی جُرم نہیں کہ جِس سے نظریاتی اساس کمزور پڑ جائے۔
نظریاتی اساس اور حدود کا تحفظ دلیل سے کیا جاتا نا کہ بندوق سے۔
We condemn the arbitrary and unlawful arrest & detention of journalist Syed Imran Shafqat by the FIA in Lahore. Shafqat has been taken into custody for endorsing the stance of the Pakistan Bar Council re out of turn elevation to the SC.
ایف آئی اے نوٹس مقدمات کی سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے جب دیگر ممالک میں ہتکِ عزت کے قوانین کا تقابلی جائزہ لینے اور فوجداری جُرم قرار نہ دیے جانے پر استفسار کیا، تو ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جواب میں بھارت کی مثال دی، جوکہ ایف آئی اے اور سرکاری وکلا کی غیر سنجیدگی کی عکاسی کرتا.
عدالتی حکم کی روشنی میں آج اسد علی طور نے اپنے وکلا کے ہمراہ سپیشل انویسٹیگیشن ٹیم کے سربراہ عطا الرحمٰن (ایس ایس پی) سے ملاقات کی اور مُقدمہ کی تفتیش بابت دریافت کیا۔
واضح عدالتی احکامات کے باوجود پولیس صرف اپنی نا اہلی اور بے بسی کو دیگر اداروں کے عدم تعاون سے منسوب کر رہی ہے۔
اسد علی طور حملہ کیس:
عدالت نے حکم جاری کیا ہے کہ مُلزمان کی نہ صرف شناخت کر کے جلد سے جلد اُنکی گرفتاری عمل میں لائی جائے، بلکہ سپیشل انویسٹیگشن ٹیم مُقدمہ کی تفتیش بابت تمام تر کارروائی اور ریکارڈ اسد طور کو فراہم کرے۔
پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کروائی ہے وہ اب تک لگ بھگ
Delivered presentation today on international standards/obligations vis-a-vis freedom of expression and journalists' safety, at bootcamp organized by @IRADAPK & @PBCJDC.