The pride of the Pakistan Army, General Syed Asim Munir. Those who underestimated him are shocked and extremely scared today. The game has begun! 🚨 #ISPR
بلوچستان کے امن کی خاطر آج ژوب میں دہشتگرد و خوارج سے لڑتے ہوئے عارف مغل جام شہادت نوش کر گئیں ۔آپکا تعلق پاکستان آرمی کے سپیشل سروسز گروپ (SSG ) تھا
بلوچستان کے باسی دہشت کے خلاف آپکی اس قربانی کے تا قیامت قرض دار رہے گے ۔
#Balochistan#PakistanZindabad
مسلم دنیا کی تمام فوجیں تباہ کر دی گئی ہیں
عراق، شام،مصر،ترکی لیبیا ایران وغیرہ کی مثالیں آپ کے سامنے ہیں۔دنیا کی واحد مسلم پاور پاک فوج کو بھی کمزور کرنے کی ناپاک کوشش ہو رہی ہے۔باشعور عوام پاک فوج کا بھرپور ساتھ دےرہی ہے
پاکستانیوں آپ متحد رہےدشمن ناکام ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ