10 منٹ کی بارش اور پوری شاہراہ فیصل بند!
یہ وہ کراچی ہے جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے — اگر یہاں یہ حال ہے تو باقی شہر کا کیا ہوگا؟
یہ صرف بارش نہیں، بلکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی 17 سالہ حکومت اور مرتضیٰ وہاب کی کارکردگی کا واضح ثبوت ہے۔
یہی کراچی پورے پاکستان کو چلا رہا ہے، مگر بدلے میں اسے ٹوٹا ہوا نظام اور مسائل کا تحفہ دیا گیا ہے۔
نیاز محمد خان
سینیئر نائب صدر، انصاف یوتھ ونگ کراچی
#Karachi #Rain
یہ پاگل اسپتال سے سرکاری گاڑی لے کر بھاگ گیا اور سارا دن ضلع شیخوپورہ ، قصور ، ننکانہ صاحب واہگہ بارڈر کی سیر کرتا رہا ، اینکر پوچھتی ہے ٹوکن کہاں سے ادا کرتے رہے تو وہ پاگل بتاتا ہے کہ سرکاری گاڑی سے ٹوکن کون لیتا ہے 😁 پھر وہ کہتی کہ پکڑے کیسے گئے وہ کہتا ہے کہ پکڑا کہاں گیا میں خود واپس آیا اور آ کر کہا کہ میں نیا کیس ہوں مجھے ایڈمٹ کر لیں 😂 یہ تو حال ہے ہماری سرکار کا کہ وہ ایک پاگل سے اپنی گاڑی نہیں بچا سکے تو ملک کیسے بچائیں گے 🙃😁😁😁
"جعلی 47 کی جالی حکومت نے عوام پر پیٹرول کا ایٹم بم گرا دیا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ آج بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت عمران خان کے دور سے تقریباً 13 ڈالر فی بیرل کم ہے، پھر بھی عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا۔
یہ فیصلے ثابت کرتے ہیں کہ موجودہ حکومت عوامی مشکلات کم کرنے میں سنجیدہ نہیں۔
نیاز محمد خان
سینیئر نائب صدر، انصاف یوتھ ونگ کراچی"
کراچی اب شہر نہیں، کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔ پیپلز پارٹی کی طویل حکومت نے اس شہر کو اس حال تک پہنچا دیا ہے کہ جو منظر شاید جنگ زدہ علاقوں میں بھی کم دیکھنے کو ملتا ہو۔
صرف 10 منٹ کی بارش اور شہر کی سڑکیں جواب دے جاتی ہیں — گاڑیاں سڑکوں میں دھنسنا اب کوئی خبر نہیں بلکہ معمول بن چکا ہے۔
اور یہ کوئی دور دراز یا پسماندہ علاقہ نہیں… یہ ہے پاکستان کی معروف ترین سڑک طارق روڈ، جہاں ایک چلتی ہوئی گاڑی زمین میں سما گئی۔
سوال یہ ہے: کیا کراچی کے شہری اسی عذاب کے لیے ٹیکس دیتے ہیں؟ یا پھر یہ شہر واقعی لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے؟”**
نیاز محمد خان
سینیئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی
#Karachi #Tariqroad
Attended Pakistan Travel Mart and had a great meetup and get-together with many partners from the travel industry.
It’s encouraging to see such initiatives that can truly boost tourism in Pakistan. With the right vision and consistent efforts, Pakistan has immense potential to become a top global destination.
The current government should take inspiration from the policies of Imran Khan’s era, when Pakistan was emerging as one of the best tourism destinations in the world.
#Tourism #PTM
شدید پولیس گردی، فسطائیت، گرفتاریوں کے باوجود پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی کی عوام پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور اپنے حقوق کے لیئے سڑکوں پر نکل آئی
سندھ حکومت کی فسطائیت اور جارحیت!
آج مہنگائی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے کارکنوں پر کراچی میں شیلنگ کی گئی اور متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
افسوسناک بات یہ ہے کہ خواتین کارکنوں کو بھی نہ بخشا گیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔
کیا عوام اپنے حقوق کے لیے آواز بھی نہیں اٹھا سکتے؟
یہ طرزِ عمل جمہوریت نہیں بلکہ کھلی فسطائیت ہے۔
پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو انسداد دہشتگردی اور سٹی کورٹ میں میجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا،
پولیس نے عالمگیر خان، ایڈووکیٹ خالد محمود، دوا خان صابر، معراج شاہ، دہشتگردی کے کیس میں نامزد کردیا،
چاروں رہنماؤں کو گزشتہ روز مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا،
فارم 45 کے ایم این ایز کو پیرآباد تھانے کی اے ٹی سی کی ایف آئی آر میں نامعلوم افراد کے طور پر نامزد کرتے ہوئے گرفتاری ڈال کے عدالت میں پیش کیا
اے ٹی سی عدالت نے چاروں پی ٹی آئی رہنمائوں کو جیل کسٹڈی کر دیا
جس کے بعد پولیس نے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے تمام رہنمائوں کو سٹی کورٹ میں مجسٹریٹ کی عدالت میں بھی پیش کیا،
تھانہ آرٹلری میدان کے مقدمے میں 23 میں سے 19 لوگوں کی ضمانت منظور جبکہ خالد محمود علی ایڈوکیٹ،عالمگیر خان،، دوا خان صابر، معراج شاہ کو پیرآباد تھانے کی اے ٹی سی کی ایف ائی ار میں نامعلوم افراد کے طور پر نامزد کرتے ہوئے گرفتاری ڈال دی گئی ہے
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور نائب صدر انصاف یوتھ ونگ نیاز محمد خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کے ہمراہ سٹی کورٹ پہنچے، گرفتار رہنمائوں و کارکنوں سے ملاقاتیں کی اور ہمدردی کا اظہار کیا اور کارکنوں کے حوصلے کو سراہا۔
سڑک بارش سے نہیں بیٹھتی تھکن کی وجہ سے بیٹھ جاتی ہے۔ یہ نیچرل فنامنا ہے۔ آپ تھوڑی دیر پہلے کھڑے تھے اب بیٹھ گئے ہیں۔
مرتضی وہاب کا صحافی کو بارش میں سڑک بیٹھ جانے کے سوال پر کرارا جواب۔
@murtazawahab1#Karachi#Rain
Alhamdulillah! Bail has been granted to our leaders — MNA Dawa Khan Sabir, @AKFixit, Alamgir khan MNA Advocate Khalid Mehmood, and Mairaj Shah. Justice has prevailed. We are thankful to our legal team for their tireless efforts.
خان صاحب کے دو بہادر ٹائیگرز، ایم این اے ایڈووکیٹ خالد محمود اور معراج شاہ کو کل صبح 11 بجے سٹی کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔
انہیں مسلسل تیسرے بے بنیاد مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے، صرف اس لیے کہ وہ عوام کے حق میں مہنگائی کے خلاف آواز اٹھا رہے تھے۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ اپنے نمائندوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔
آپ سب سے خاص طور پر اپنی وکلاء برادری سے پرزور اپیل ہے کہ کل صبح 11 بجے سٹی کورٹ پہنچ کر ان سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کریں۔
الحمدللہ ایڈووکیٹ خالد محمود کو رہا کر دیا گیا، جبکہ ہمارے سابقہ جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ اور موجودہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری معراج شاہ کو جیل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا۔
یاد رہے کے عالمگیر خان اور دوا خان پھلے ہی جیل میں ہے
معراج شاہ کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے مہنگائی کے خلاف عوام کی آواز بلند کی۔ حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
ہم اپنے ساتھی معراج شاہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ان سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
انشاءاللہ حق کی جیت ہوگی اور ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتا۔
الحمدللہ ایڈووکیٹ خالد محمود کو رہا کر دیا گیا، جبکہ ہمارے سابقہ جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ اور موجودہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری معراج شاہ کو جیل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا۔
یاد رہے کے عالمگیر خان اور دوا خان پھلے ہی جیل میں ہے
معراج شاہ کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے مہنگائی کے خلاف عوام کی آواز بلند کی۔ حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
ہم اپنے ساتھی معراج شاہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر مشکل گھڑی میں ان سے مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
انشاءاللہ حق کی جیت ہوگی اور ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتا۔