محترم عبدالستار میکن صاحب سے ان کے والد کی فوتگی پہ پاکستان ڈفینس پیٹریاٹس کی ٹیم مرکزی چیئرمین نذر حسین ابڑو کے ساتھ عبدالستار میکن کے گائوں ورکھ تعزیت کے لیے پہچ کر عبدالستار سے تعزیت کی ۔
پی ڈی کی ساتھی اپنے ساتھیوں کے ساتھ دکھ سکھ میں ساتھ ہیں ۔
ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ امریکی کارروائی ایران کے ساحل سے تقریباً دو ہزار میل دور بین الاقوامی پانیوں میں کی گئی۔
ان کے مطابق یہ فریگیٹ اس وقت انڈین نیوی کی مہمان تھی اور اس پر تقریباً 130 ملاح سوار تھے۔
انڈیا نے بہانے سے ایرانی نیوی کو انڈیا بلایا اور بعد میں مخبری کروا کے مروا دیا۔ بھارت نے امریکہ کو مخبری کی اور امریکن نے ابدوز کے ذریعے ایرانی نیوی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اب تک 150 زیادہ ایرانی نیوی اہلکار شہید ہونے کی اطلاعات ہیں
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی پروپیگنڈہ ویڈیو جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طالبان نے پاکستانی F16 طیارہ مار گرایا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ افغانستان کے پاس کوئی ائیر ڈیفنس سسٹم یا کسی بھی طیارے کو مار گرانے کی صلاحیت نہیں ہے۔ اور دوسری بات یہ Ai سے بنائی گئی تصویر ہے ۔
پاکستان کی تاریخ میں اگر کسی نے ملک پاکستان سے valentine day منایا ہے ہے تو وہ ہے ۔
Pakistan Defence Patriots Org
پی ڈی پی جس نے تاریخ پاکستان میں پاکستان کے ساتھ محبت کا اظھار کر کے 14Feb کا دن منایا ۔
پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#PDP#PakistanDefencePatriots