Thank you to everyone for the kind words and prayers! Had a minor accident.Thanks to Almighty no major injuries.Alhamdulilah I'm feeling better and comfortable Now 😊
@PeerAmeerAShah Impressed with commitment and enthusiasm, young and energetic #PPP Jiyala @PeerAmeerAShah
Congrats on the landmark victory #NA221#Tharparkar ❤️🖤💚
I wish you Good Luck & Success in all your endeavours, Allah SWT may help and guide you always, Aameen
#TharparkarBhuttoKa
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے پیر امیر علی شاہ جیلانی کی ملاقات
فریال تالپور سے این اے-221 کے نومنتخب پی پی پی ایم این اے پیر امیر علی شاہ جیلانی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
@FaryalTalpurPk
شبِ معراج ﷺ 🌹
ایک ہی سوال سات سو بار دہرایا گیا
میرے محبوب ﷺ مانگو کیا مانگتے ھو ؟
ایک ہی جواب آیا
” میری امت کی مغفرت “
سبحان سبحان الله❤
#معراج_النبیﷺ#شب_معراج
شب معراج النبی ﷺ مبارک ❤
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی ضلع ٹنڈوالہیار کے گاوَں کامارو شریف آمد
فریال تالپور نے کامارو شریف میں پارٹی ایم این اے پیر نورمحمد شاہ جیلانی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی