صديوں تک نہ بھولے گا یہ زمانہ ہم کو
اس وطن کى ہرالى کو ديا ہے جو لہو اپنا.
محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے وقت کارکنوں کے ساتھ پیر مظہر الحق اور ایاز سومرو افسرده... ۔
Cashier of #BISP program got #Corona test positive at Tando Allahayar. This was anticipated by CM Sindh @MuradAliShahPPP a month before, Fed Govt has risked thousands of lives across Pakistan. Who will answer it ?
چاہتا ہوں کہ عوام سماجی دوری کو اپنائیں اور صحت کے اصولوں پر زندگی گذاریں، مراد علی شاہ
اللہ پاک کرے گا یہ وقت بہت جلد گذر جائے گا اور تمام مشکلات آسان ہوجائیں گی، مراد علی شاہ
لاک ڈاؤن کے باوجود کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟کیا حکومت کے اقدامات ناکافی ہیں یا عوام احتیاط نہیں کر رہے ؟#CapitalTalk
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے پیش نظر سندھ میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے غیر ضروری طور پر باہر نکلنا اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کی جائیگی۔
@MuradAliShahPPP
Pl donate to support affected labourers/families of lockdown.
Deposit ur Zakat & donations in
Government of Sindh Coronavirus Emergency Fund
A/c # 03015594456100
Sindh Bank
Account is operated by well reputed independent people and subject to third party audit.
کھارادر میں چند شر پسند مسجد پہنچ گیے اور اصرار کرتے رہے کہ دروازے کھولے جائیں،SHO درخواست کرتے رہے لیکن وہ سننے اور ماننے کے لئے تیار ہی نہیں تھےSHO کو کہنا چاہئے تھا کہ اگر اصرار کرنے والوں میں سے کوئی کرونا کا شکار ہو گیا تو جنازہ میں وہی شریک ہوں گے جو نماز کے لئے داخل ہوں گے
وزیر اعلی سندھ کے لاک ڈاؤن کے فیصلہ کے 24 گھنٹوں بعد وسیم اکرم پلس نے بھی لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا،گلگت بلتستان اس سے چند گھنٹے پہلے ہی لاک ڈاؤن کا اعلان کر چکے تھے
Syed Ameer Abbas, Iran returned Pilgrim at quarantine center in Sukkur is praising Chairman PPP @BBhuttoZardari, Chief Minister @MuradAliShahPPP & @Awais_Shah01 and their entire team for the arrangements made by the government for pilgrims at Sukkur.