قاتلو! قتل گاہیں سجاتے رہو
سینے حاضر ہیں گولی چلاتے رہو
ہم عقیدے پہ تن من لُٹانے کو ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں
چلتی بندوق کے ہم دہانے پہ ہیں
ہم کو معلوم ہے ہم نشانے پہ ہیں
#lanatbardushman_e_sahaba🖐
#lanatbardushman_e_Ali🖐
بدامنی پیدا کی جائیگی،دھماکے ہونگے،سی پیک تک بات پہنچ جائیگی
پھر
چائنہ سے پیسے لئے جائینگے کہ دھشتگردی سے سی پیک کو نقصان ہے ہم نے مارنے ہے
اور
امریکہ سے ڈالر لئے جائینگے کہ ہم نے مزید بنانے ہے تاکہ سی پیک ناکام ہوجائے۔
پس
ایک کو مارینگے اور دو کو بنائینگے تاکہ کاروبار جاری ہو۔
Its very important to know for everyone of Gilgit Baltistan.That pakistanti media represent only beauty of Gilgit Baltistan infront of the world but they never represent the issues and problems of Gilgit Baltistan .So its very shameful for #GB_strike
Every day this week, thousands of people gathered in sub-zero temperatures in Gilgit-Baltistan to protest land-grabbing, heavy taxes, and coercion by Pakistan’s military. The region is located in Pakistan-occupied Kashmir. Take a look:
https://t.co/n01qZO2VkT
Our demands are: Constitutional rights, implement state subject rule, provide basic needs e.g health, get rid of load shedding, don't reduce wheat quota, don't impose tax. We will fight for our rights.
#GB_strike#GilgitBaltistan@arynewsud@dawn_com@BOLNETWORK@DunyaNews
گلگت بلتستان کے عوام کا گلگت بلتستان میں زمینوں پر ناجائز ریاستی قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرے۔
برطانیہ کے دور سے بھی سخت استعماریت آج بھی اس ریاست میں موجود ہے۔
ایک طرف زمینوں پر قبضے دوسری طرف میڈیا بلیک آوٹ۔ محکوم قوموں کو ہر گھڑی بیگانگی کا احساس دلایا جاتا ہے۔
#GilgitBaltistan
May Allah Bless Pakistan with loyal and strong leadership
You can't judge our love for Pakistan because
After knowing that we are not a part of Pakistan constitutionally our people sacrifice their lives for country on borders
#GilgitBaltistan
سب سے پہلے گلگت بلتستان
آئینی طور پر یتیم گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے باسیوں کو اپنے آقاؤں کی ہار جیت پر خوش اور غمگین ہوتا دیکھ کر ہمیشہ افسوس ہی ہوا ہے۔ کسی ایک بھی سیاسی حکمران نے ان دونوں خطوں کے حقوق کی بات نہیں کی ہے۔ مگر غلاموں کو کیا، دم ہلا لی اور پیچھے پیچھے چل دیے۔
#PunjabGovernment
💔💔ساگر (نمل یونیورسٹی کے ماس کمیونیکیشن کے طالب علم نے آج سحری سے پہلے خودکشی کر لی۔ یہ دل دہلا دینے والا ہے، بالکل دل دہلا دینے والا ہے۔
ہم سب کے لیے ایک عام عوامی پیغام، جب کبھی آپ کسی کو افسردہ محسوس کرتے/دیکھتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ جب بھی کوئی شخص اپنے ذاتی مسائل شیئر کرتا