@PEF7474 @kurqOfficial پنجابی تو ماشاءاللہ اتنے بڑے دل کے ہوتے ہیں ۔ پنجابی کون سی اقلیت ہیں کہ
Victim mentality
ہوں ۔ بچے کا دوست گھر آیا کھانا کھا کر بولا یار تم اصل میں کہاں کے ہو کبھی
لاہوری پنجابی بولتے ہو کبھی پوٹھوہاری ، کبھی مری کی زبان۔ بچے نے کہا ہم اردو سپیکنگ ہیں، وہ بولا نااااا کر۔۔۔۔👇
@PEF7474 @kurqOfficial وہ تو سوکھے سے کالے سے سازشی سے اتنے مکار سے ہوتے ہیں نام بھی کن ٹٹا، اندھا، لانا لنگڑا ، ٹینشن رکھتے ہیں ۔تم لوگ تو اتنے اچھے ہو۔ بچہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ بھاگا آیا کے ماں دوست ایسے بول رہا ہے میں بھی بہت ہنسی اب بھی ہنسی آتی ہے اس کی معصومیت پر۔
@PiCoreTeam hello! pi core team. I am from Pakistan. I am waiting for KYC option. Please start KYC in Pakistan. I am mining since one year. please open KYC option in my pi account so that I could validate other persons related to me.
اسد عمر کی طرف سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو آئین کی دفعہ 69 کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے انکا کہنا ہے کہ عدالت پارلیمنٹ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی کیا اسی عدالت نے دو منتخب وزرائے اعظم کو نااہل نہیں کیا؟ فیصلہ دوسروں کے خلاف آئے ت�� اچھا اپنے خلاف آئے تو برا کیوں؟
پاکستان کے آئین کے آرٹکل 95 اور رولز آف بزنس قومی اسمبلی 37 اور سپریم کورٹ کے کلیر آڈر کےتحت آج عدم اعتماد پہ صرف ووٹ کی کاونٹنگ ہونی ہے
اسپیکر دیگر معملات کو شامل کرکے توہین عدالت کا مرتکب ہورہاہے
اپنی کرسی کو بچانے کی خاطر آئینِ پاکستان کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نا دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا!
@AftabIqbalPAK دلیر وہ ہوتا ہے جو مخالف کی جیت کو تسلیم کرتا ہے ۔ آفتاب اق��ال صاحب! تاریخ کا کوئی ایک عظیم لیڈر دکھائیں جو خود بھی گالیاں دیتا ہو اور اپنے پیرو کاروں کی بھی یہی تربیت کر رہا ہو۔
@FaisalJavedKhan@tanzeel_azam آج سے تین سال پہلے گھر کا راشن آٹھ ہزار میں لے کر آتا تھا کل لینے گیا تو دوکاندار نے 17500 کا بل تھما دیا۔ خان جیسے بے وقوف سے جان چھوٹ ہی جائے تو بہتر ہے۔