کمشنرپنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیر صدارت اجلاس۔ سوشل سکیورٹی، ورکرز ویلفئیر فنڈز ریکوری اہداف اور راشن کارڈ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر کا ریکوری ٹارگٹس کو یقنی بنانے کے لئے افسران کو فیلڈ میں مزید متحرک ہونے کی ہدایت.
@GovtofPunjabPK@labour_hr
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت ہیڈ آفس لاہور میں اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں گوجرانوالہ اور سیالکوٹ ریجنز کے طبی امور اور سروس ڈیلیوری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں موبائل آؤٹ ریچ پروگرام کے جلد آغاز، سیالکوٹ ریجن کے ادویات بجٹ میں اضافے،
ریفرل سسٹم میں کمی اور طبی مراکز میں افرادی قوت کی کمی پوری کرنے سمیت متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
کمشنر سوشل سکیورٹی نے ہدایت کی کہ محنت کشوں اور ان کے اہل خانہ کو ان کی دہلیز کے قریب معیاری، بروقت اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہسپتالوں اور
کہ محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ہسپتال میں صفائی، سروس ڈیلیوری اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے پر بھی زور دیا۔
@GovtofPunjabPK@labour_hr@DgprPunjab
صوبائی وزیر لیبر و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ نے سوشل سکیورٹی ہسپتال مانگا منڈی کا اچانک دورہ کیا اور مختلف وارڈز، شعبہ جات، میڈیسن سٹور اور لیبارٹری کا معائنہ کیا
اس موقع پر انہوں نے مریضوں کو معیاری طبی سہولیات اور ادویات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن لاہور کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں افسران نے ریکوری اہداف اور مریم نواز راشن کارڈ پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی۔ کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی نے اچھی کارکردگی
کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی کاوشوں کو سراہا، جبکہ ناقص کارکردگی پر تادیبی و انضباطی کارروائی کا حکم دیا۔
کمشنر ذوالفقار علی کھرل نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ریکوری اہداف ہر صورت یقینی بنائے جائیں اور محنت کشوں کی فلاح کے منصوبوں پر عملدرآمد میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں
تمام اہلِ اسلام اور پنجاب سوشل سکیورٹی کی جانب سے فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے والے 10 محنت کشوں کو مبارکباد اور حج کی قبولیت کیلئے نیک تمنائیں.
@GovtofPunjabPK@labour_hr@DgprPunjab
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی رائے ذوالفقار علی کھرل کا راولپنڈی کا تفصیلی دورہ، جہاں انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی راولپنڈی اور حسن ابدال کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اس موقع پر افسران کی جانب سے مریم نواز راشن کارڈ پروگرام اور ریکوری اہداف پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ کمشنر نے
سوشل سکیورٹی اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کی ریکوری کو مقررہ اہداف کے مطابق یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔
کمشنر ذوالفقار علی کھرل نے متعلقہ افسران کو کارکردگی مزید بہتر بنانے اور اہداف ہر صورت مکمل کرنے کی خصوصی ہدایت دیتے ہوئے واضح کیا کہ ریکوری اہداف پورے نہ کرنے والے افسران کے خلاف
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی ڈائریکٹوریٹ آف سوشل سکیورٹی راولپنڈی میں راشن کارڈ سے مستفید ہونے والے محنت کشوں سے خصوصی ملاقات، راشن کارڈ کے حوالے سے فیڈ بیک لیا
@GovtofPunjabPK@labour_hr@DgprPunjab
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی ہلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شہزاد سے خصوصی ملاقات، نرسنگ کالج اور آکوپیشنل سیفٹی اینڈ ہیلتھ مینجمنٹ سنٹر کے قیام پر پیش رفت بارے تبادلہ خیال کیا۔دونوں منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے پر اتفاق
سکیورٹی نے ہسپتال کے لان میں پودا بھی لگایا۔ اس موقع پر میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر حمیرا بزدار، ڈائریکٹر ورکس آفتاب غنی، ڈائریکٹر سی اینڈ بی راشد بدر اور دیگر افسران و عملہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھا۔
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی رائے ذوالفقار علی کھرل کا سوشل سکیورٹی ہسپتال اسلام آباد کا تفصیلی دورہ، جہاں انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
کمشنر نے مریم نواز ویلنس سنٹر میں انتظامات کا معائنہ کیا، جبکہ ہسپتال میں نئی نصب شدہ بیڈ لفٹ اور
کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق محنت کشوں کو معیاری، جدید اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، جبکہ جدید سہولیات کی فراہمی سے مریضوں کو مزید بہتر اور تیز ترین طبی خدمات میسر آئیں گی۔
دورے کے اختتام پر کمشنر پنجاب سوشل