یہ ہے #بھارتی_ایکشن_کمیٹی کا مکروہ اور گھناؤنا کردار شوکی شوقین۔ لڑکپن اس کا سارا لوگوں کی گود میں بیٹھ کر جھولا جھولتے گزرا اور اب را کی گود میں جا بیٹھا۔
کیسے پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی کر رہا ہے۔ ایسے بدکاروں سے مذاکرات نہیں بلکہ ان کو گھسیٹ کر جیل میں بند کریں
وہ دور جب کھوتا نمبر 804 یہوتیوں میں شعور کا گیان بانٹا کرتا تھا۔
اس کے دور میں سیلاب آیا، لوگوں کی جان و مال کا نقصان ہوا اور یہ منحوس شکل لے کر کہہ رہا ہے کہ سیلاب کا فائدہ یہ ہے کہ گندم کی فصل اچھی ہو گی۔
ملک کی بدقسمتی کہ یہ بیغیرت کبھی ہمارا وزیراعظم رہا
اس سے ملئیے ماں دا نیا انقلابی پتر‼️‼️
👈نواز کھوکر کا بیٹا اور بدنام زمانہ قبضہ گروپ تاجی کھوکر کا بھتیجا آجکل مارنگ باز کا حمایتی بنا ہوا ہے۔
👈جس کا باپ دادا، چچا غریب لاچار بیوہ عورتوں اور یتیم بچوں کی زمینیں ہڑپتے رہے، اس حرام خور کے منہ سے انسانی حقوق کی باتیں ویسی ہی ہیں جیسے ہیرہ منڈی کی دائشتہ کا اسلام پر درس دینا۔
👈دراصل اس خاندان نے دولت کا اصل منہ ملک ریاض کا شکاری کتا بن کر چکھا۔ ڈیرہ تاجی کھوکر سے لے کر تمام آسائیشیں بحریہ ٹاؤن کے لیے افغانی اور اجرتی قاتلوں کے زریعے غریب لوگوں کی زمینیں قبضہ کرنے سے حاصل کیں۔
👈اس کا تازہ انقلابی پن بھی ملک ریاض کے اشارے پر ہے۔ جب جب آپ ملک ریاض پر گھیرا تنگ کریں گے، یہ بندر اچھلنا شروع کر دے گا۔
👈اگر یہ واقع انقلابی ہے تو ٹی وی پر بیٹھ کر اپنے باپ اور چاچا تاجی کھوکر کے کاموں کی مذمت کرے، بیرسٹر فاہد کے قاتل اپنے بہنوئی کی مذمت کرے، اپنی ہی بیوی کے قاتل فرخ کھوکر کی مذمت کرے۔ اگر نہیں تو اپنا راستہ ناپے
Discussed Ex Servicemen issues with DC Chakwal Quratulain , spoke to Incharge District Armed Services Board and briefed Tri service veterans /pensioners in Chakwal office.
خارجیوں سے جافشانی سے لڑتے ہوئے پاک آرمی کے کیڈٹ عارف اللہ نے بہادری اور دلیری کی ایک نئی مثال رقم کردی۔ اپنے آبائی علاقے کی مسجد میں خارجی دہشت گردوں سے نہتے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
@generalqayyum@OfficialDGISPR
Lt Gen Mustafa Kamal Akbar vice president Pakistan Ex Servicemen Society who donated blood 🩸 for 188 times in his 85 years of age Most of the serving and retired servicemen including former army chief Mirza Aslam Baig, President Ex Servicemen Society Lt Gen Abdul Qayyum
*Comparison of macro economic indicators between two visits of COAS to Karachi business community (June 23 viz a viz Sep 24)*
• GDP Growth: 0.29% ~ 2.38% (proj @ 3.9% for 2025)
• Trade Deficit: 27.47 bn ~ 24.09 bn
• CAD: -2.55 $bn ~ -0.68 $bn
نرگسیت اور خود پسندی کی دلدل سے نکلنا ہوگا ۔۔۔۔ الیکشن سے پہلے چترال سے چلا اور کراچی پہنچا ۔۔۔ حلفاً کہتا ہوں کہ تمام آزاد اامیدواروں کا تعلق ایک پارٹی سے نہیں تھا ۔۔۔
#QFI#QaziFaezIsa#SupremeCourt#ECP
جنرل (ر) عبدالقیوم کا آج "The News" میں بلوچستان پر چھپا آرٹیکل پڑھنے لائق ہے، خاص کر نوجوان زہن اور وہ بچے جو سول سروسز کے امتحانات کی تیاری کر رہے ہیں اور بلوچستان کے بارے میں کچھ جاننا چاہتے ہیں
جنرل عبدالقیوم نے قیام پاکستان سے لے کر پھر 1968 میں اپنے بلوچستان میں دوران پوسٹنگ کے واقعات، اب تک بلوچستان کے امن کی صورتحال اور شورش کی وجوہات کو نہایت آسان اور خوبصورت الفاظ میں بیان کیا ہے
پاک فوج میں کا بلوچستان میں کردار آجکل بیرونی ایجنڈے کے تحت کچھ اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے متنازع بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، جنرل عبدالقیوم نے بلوچستان کیلیے پاک فوج کی وہ خدمات بیان کی ہیں جو شاید بہت سے قارئین کو آج پتہ چلی ہوں مثلا پاک فوج بلوچستان میں اب تک 12 کیڈٹ کالجز بنا چکی ہیں اور یہ کسی بھی صوبے سے زیادہ تعداد ہے یہاں لو میرٹ والے بلوچی بچوں کو بھی داخلہ دیا جاتا ہے اور انکو الیٹ کے بچوں جیسا معیار دیا جاتا ہے، تربت میں پاک فوج نے خواتین کے لیے خصوصی طور پر ایک کالج بنوایا ہے، پاک آرمی میں بلوچستان کا الگ سے کوٹا ہے اور اس کا میرٹ بھی کم رکھا گیا ہے، سی ایم ایچ کی صورت میں اعلی طبی مراکز وہاں موجود ہیں، اسکے علاوہ سی پیک کی صورت میں تقریبا 57 ترقیاتی منصوبے فوج کی نگرانی میں بلوچستان میں چل رہے ہیں جن سے عام بلوچیوں کو نہ صرف روزگار مل رہا ہے بلکہ علاقے کی ترقی کے لیے بھی یہ اہم ہیں
کالم کا لنک 👇
https://t.co/EbiohxMPOL
#IndianWaqfamendmentbill might result in dismantling historic #Islamicinstitutions in India. It takes away powers from Waqf boards, changes nature of Waqfs, allows non Muslim members but does not permit their donations. #Muslimbashing at its worst.
"پاکستان کی مسلح افواج کی روایتی اور جوہری مضبوط دفاعی صلاحیت، پیشہ ورانہ عزم اور ہماری قومی سلامتی کی موثر حفاظت کے عزم کو محسوس کرتے ہوئے اب ہمارے دشمنوں نے اپنی حکمت عملی کو روایتی سے ہائبرڈ جنگ کی طرف منتقل کر دیا ہے
اس حکمت عملی میں سائبر حملوں کا آغاز، موجودہ سیاسی پولرائزیشن پر زور دینا، دہشت گردی کی مدد کرنا اور قومی مسلح افواج کو کے خلاف مذموم پروپگینڈا کرنا شامل ہے۔
مگر افواج پاکستان آج بھی بلند عزم کے ساتھ وفاقی یکجہتی کی علامت اور پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہیں اور کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں"
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی (PESS) کے صدر جنرل (ر) عبدالقیوم کا لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب۔۔!!!
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی PESS یوم دفاع کے موقع پر اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ جب بھی اس مملکت خداداد کو ہماری ضرورت پڑے گی، دشمن کے خلاف ہم پہلی صفوں میں ملیں گے
ایک حافظ سید زادے کی قیادت میں پاک فوج دشمن کے خلاف متحد ہے
#ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر#دفاعِ_وطن_بقاءِ_وطن
ایکس سروس مین سوسائٹی DGISPR کے اس بیان کا خیر مقدم کرتی ہے کہ فوج خود احتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہےاور یہ عمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اور ثبوتوں کی بنیاد پر کام کرتا ہے۔ فیض حمید کےخلاف PAA کی خلاف ورزی کے متعدد واقعات پر فیلڈ جنرل کورٹ مارشل ہو رہا ہے
#DGISPR