پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی سیوریج کے پانی سے کاشت کی گئی سبزیوں اور پھلوں کے خلاف کارروائی۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سلانوالی میں کئی ایکڑ رقبے پر موجود سبزیوں اور پھلوں کی فصل کو ٹریکٹر کی مدد سے تلف کر دیا۔
@PFAHQOfficial
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا کی سربراہی میں،
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا خفیہ اطلاع پر غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پرچھاپہ۔
کئی من مضر صحت اور بدبودار گوشت برآمد کرکے تلف کر دیا گیا
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کا صحت دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا خفیہ اطلاع پر غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ۔
کارروائی کے دوران سلاٹر ہاؤس سے 25 من سے زائد مضر صحت اور بدبودار گوشت برآمد کرکے تلف کر دیا گیا اور سلاٹر ہاؤس کو بند کر دیاگیا۔
@PFAHQOfficial
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سلانوالی روڈ پر اچار یونٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1500 کلو گرام فنگس زدہ اور مضر صحت اچار تلف کر دیا
صفائی کے ناقص انتظامات پر یونٹ کو بھاری جرمانہ عائد
The Deputy Director (Operations), along with the Legal Team of the Punjab Food Authority(PFA), Sargodha, visited the District Prosecution Office, Sargodha on 22 April 2026.
We express our sincere gratitude to the District Public Prosecutor- Sargodha, for graciously sparing time.
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کوٹمومن میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن۔
ملاوٹ کرنے پر 02 کھویا یونٹس کو بند کر دیا گیا اور 1200 کلو گرام گھی اور ملاوٹی کھویا موقع پر تلف کر کے دونوں یونٹس کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے ساہیوال میں 2 سوڈ واٹر پلانٹس کو معروف برینڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
200 لیٹر سے زائد جعلی مشروبات تلف کر کے دونوں پلانٹس کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی سلانوالی میں بڑی کارروائی۔
260 کلوگرام مضر صحت گوشت سے بھرا لوڈر رکشہ پکڑ لیا، وٹرنری ڈاکٹر نے گوشت کا موقع پر معائنہ کیا اور انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیا
گوشت کو موقع پر تلف کر دیا گیا اور پولیس نے لوڈر رکشہ اور ڈرائیور کو تحویل میں لے کر مقدمہ درج
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی کوٹمومن میں بڑی کارروائی۔
800 کلوگرام مضر صحت گوشت سے بھری گاڑی پکڑ لی، وٹرنری ڈاکٹر نے گوشت کا موقع پر معائنہ کیا اور انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیا،
گوشت کو موقع پر تلف کر دیا گیا اور پولیس نے گاڑی تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سرگودھا میں کارروائی۔
1000 کلوگرام مردہ مرغیوں سے بھری گاڑی پکڑ لی۔
مردہ مرغیوں کو موقع پر تلف کر دیا گیا اور سپلائرز کے خلاف مقدمہ درج۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی ساہیوال میں کارروائی۔
1500 کلوگرام مردہ مرغیوں سے بھرا ٹرک پکڑ کر تلف کر دیا گیا اور سپلائرز کے خلاف مقدمہ درج۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی سیوریج کے پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کے خلاف آپریشن۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 5 ایکڑ زمین پر موجود گندے پانی سے سیراب شلجم، پالک اور ساگ کی سبزیوں کو ہل چلوا کر تلف.
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری دودھ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائی 3 یونٹس کو دودھ سے بنی مصنوعات کے سیمپل فیل ہونے پر بند کر دیا گیا تفصیلات وڈیوز میں ملاحظہ فرمائیں
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی سیوریج کے پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کے خلاف آپریشن۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 5 ایکڑ زمین پر موجود گندے پانی سے سیراب شلجم، پالک اور ساگ کی سبزیوں کو ہل چلوا کر تلف
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف بڑی کارروائی،
سیمپل فیل ہونے پر 600 کلو ملاوٹی شہد کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی جانب سے صحت دشمن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری۔
فوڈ سیفٹی ٹیم کا بھابڑہ میں مختلف دکانوں کا تفصیلی معائنہ کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں ایکسپائرڈ اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش برآمد کر کے موقع پر ضائع۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا کی ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا کی سربراہی میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائی۔
کارروائی میں 02 یونٹس کو ملاوٹ کرنے پر سیل کر دیاگیا دونوں یونٹس کے مالکان کے خلاف مقدمات درج۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا نے مالی سال 2025 کی پرفارمینس رپورٹ جاری کردی. فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مالی سال میں 74 ہزار فوڈ بزنسز کو چیک اور 5 ہزار سے زائد فوڈ بزنسز کو بھاری جرمانے عائد کیے گئے تفصیلات وڈیوز میں ملاحظہ فرمائیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا ڈویژن اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کا غیر قانونی سلاٹر ہاؤس کے خلاف کریک ڈاؤن،
کارروائی کے دوران 800 کلو گرام سے زائد غیر قانونی طور پر ذبح کیا گیا مضر صحت گوشت برآمد کر کے موقع پر ضائع کردیا