میری 8 سالہ معصوم بیٹی کو میری اہلیہ کے ہمراہ نورین خان اور ڈاکٹر عزمہ سمیت گرفتار کر کے حراست میں لے لیا گیا ہے جب میں نے ان کا جرم پوچھا تو کچھ بھی نہیں بتایا گیا اور انہیں حراست میں لے کر چلے گئے
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
یہ کون ہوتے ہیں محب وطن و غدار کہنے والے؟ انکی بات حرف آخر کیوں؟
میں کسی کو تسلی کیوں دوں کہ میں محب وطن ہوں میں کسوٹی ہوں میں پرکھوں گا کون محب وطن ہے سید ساجد علی نقوی
یہ بات کہنا غلط ہے کہ آپ کو پاکستان میں رہنا ہے یا پاکستانی ہیں تو آپ کو دوسروں کے معاملات میں دخل نہیں دینا چاہیئے، اس ملک سے کسی کو اگر جانا ہے تو انہیں جانا ہے کہ جو پہلے امریکہ کا نعرہ لگا رہے ہیں، ہم پہلے پاکستانی ہیں اس سے پہلے مسلمان ہیں اور اس سے پہلے انسان ہیں۔
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی انتہائی سلجھی اور سچی باتیں۔
#IranIsraelWar
#FascismUnderAsimLaw
بریکنگ نیوز 🚨
عاصم منیر نے علماء کرام کو دھمکایا 🛑
ہمیں کہا گیا اگر آپ کو ایران سے اتنی محبت ہے تو ایران چلے جاؤ عاصم منیر کا لب و لہجہ انتہائی توہین آمیز تھا ایسی گفتگو علماء کیساتھ زیب نہیں دیتی
میں نے تین چار مرتبہ فیلڈ مارشل کو کہا آپ نے اپنی تقریر کر لی ہے اب ہمارے بھی سوالات اور تحفظات ہیں پہلے تو وہ انکار کرتا رہا پھر کہا کھانے کے بعد نشست رکھ لیتے ہیں
ہم علماء انتظار کرتے رہے اور نکل گیا
علامہ ناظر عباس تقوی
ایران کے وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا:
“ہم اپنے خلیجی ممالک سے معذرت کرتے ہیں کہ ہم نے ان پر حملے کیے۔ لیکن اگر وہ امریکہ اور اسرائیل کو اپنی زمین ہم پر حملہ کرنے کے لیے دیں گے تو ہم دوبارہ حملہ کریں گے۔ آپ سب نے ہمارے خلاف ووٹ دیا، اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ ایسے کردار کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ اور امریکہ اور اسرائیل سن لیں، ہم جنگ جاری رکھیں گے اور جو بھی بیچ میں آیا اسے نہیں چھوڑیں گے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔
جو عدالت نواز شریف کو علاج کے لیے 6 ہزار کلو میٹر دور پاکستان سے برطانیہ بھیج سکتی ہے وہ عدالت عمران خان کو 25 کلو میٹر دور شفا ہسپتال نہیں بھیج سکتی لعنت ایسے انصاف کے دوہرے معیار پر
🚨 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا اعلان
پٹرول کی قیمتوں میں 55 روپے اضافے پر وزیر اعلیٰ نے خیبرپختونخوا کی عوام جن کے 1500000 موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہیں انہیں 2200 روپے دو قسطوں میں دینے کا اعلان کر دیا 55 روپے کا اضافہ خیبرپختونخوا حکومت ان لوگوں کے لیے برداشت کرے گی۔ سہیل آفریدی
میں نہیں ہوں عمران خان کی پارٹی کا اس دن بھی کہا تھا اج پھر میں کہتا ہوں میں عمران خان کی پارٹی کا ادمی نہیں ہوں یہ نہیں کہ کل اس کے پاس اقتدار ائے اور میں اس کی پارٹی میں چلا جاؤں نہیں جاؤں گا نہیں ہے میرا تعلق۔۔
مگر وہ ایک مرد کا بچہ ہے 🔥
پشاور میں ہمارا کنٹینر جس پر لکھا ہے ’آزادی یا موت‘ تیار ہے اس پر ہم کسی بھی وقت بیٹھ سکتے ہیں اور اس ٹرک کی ڈارئیونگ سیٹ پر سہیل آفریدی بیٹھے گا، شاہد خٹک
8 فروری 2024 کوئی عام دن نہیں تھا، اس دن قوم اپنے ووٹ سے انقلاب لائی تھی۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قوم نے نہ ہی انتخابی نشان دیکھ کر ووٹ ڈالا تھا اور نہ ہی امیدوار، اس دن قوم نے ووٹ ایک معصوم قیدی کے نام پر ڈالا تھا۔
عاصم منیر جتنا مرضی ظلم کر لے، عوامی مینڈیٹ پر یہ ڈاکہ قوم کبھی قبول نہیں کرے گی ۔۔۔!!
قاضی انور کا یہ پیغام آج کے دن وائرل کرنا بنتا ہے !!
مجھے خوشی ہوئی ائی ایس پی آر نے کہا ہم دھاندلی میں ملوث نہیں پھر رات کے 2 بجے وہ کون تھے جو وردی میں ROs آفس ائیں تھے اس کی تحقیقات کی جائے ۔۔۔۔
#فروری8_بند_مطلب_بند