مارخور کی پکی مخبری اور سیکورٹی فورسز کی زبردست جوابی کارروائی!
بسیمہ کے علاقے پٹک سے محض 5 کلومیٹر دور پڑا بیڑا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر برگیڈ کمانڈر اور کمانڈنگ آفیسر کی قیادت میں فورسز نے سیکنڈوں میں گھیراؤ کیا۔ بزدل دُشمن نے شدید فائرنگ کی کوشش کی، مگر شاہینوں نے ایسی سٹریٹیجک موو بنائی کہ دشمن کو سنبھلنے کا موقع تک نہ ملا!
نتائج:
3 جہنمی واصل: فتنت الخوارج کے 3 دہشت گرد اپنے انجام کو پہنچ گئے۔
بھاری اسلحہ برآمد: گولہ بارود اور موذی ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا گیا۔
پاکستان کی دھرتی پر قدم رکھنے سے پہلے سو بار سوچنا، کیونکہ مارخور کی نظر بھی تیز ہے اور گرفت بھی لرزہ خیز!
#OperationRaddUlFitna #PakistanArmy #MarkhorIntel #ZeroTolerance
اگر میرے اختیار میں ہوتا، میں بلوچستان میں دہشتگردوں کے حامیوں کو قانون کے مطابق گرفتار کرکے ریمانڈ لیتا، اسکے بعد ان سہولتکاروں کا ویڈیو بیان لیکر سوفٹ ویئر اپڈیٹ کا ٹرینڈ چلاتا اور پھر دہشتگردوں کی حمایت کے جرم میں قانون کے مطابق 10 سال قید بامشقت کی سزا دلواتا ـ
یہ قانون کسی میر معتبر، سردار اور نواب پر بھی لاگو کرتا ـ
دہشتگردوں کے حامیوں کو معاشرتی سطح پر زلیل کرنا چاہیئے ـ
قانون کے مطابق انکے گرد گھیرا تنگ کرنا چاہیئے ـ
#Balochistan
🚨سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع واشک میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک۔ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر حساس مواد بھی برآمد کیا گیا۔
جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا جسے اب مرمت کرکے دوبارہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے فعال کردیا گیا ہے۔
ہماری اولین ترجیح ہے کہ دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے جہاں ممکن ہو کھیلوں کے میدانوں کو آباد کیا جائے اور اپنے نوجوانوں کو مثبت و صحتمندانہ سرگرمیوں کے بہترین مواقع فراہم کیے جائیں۔
آج اس گراؤنڈ کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں اور یہ ایک بار پھر ہمارے بچوں اور نوجوانوں کی خوشیوں اور کھیل کا مرکز بن چکا ہے۔
🚨 EXCLUSIVE: Pakistani Security Forces have released footage of a precision drone strike that completely destroyed a secret BLA terrorist camp hidden in the Noshki mountains.
The high-precision operation was carried out after round-the-clock aerial surveillance, resulting in the elimination of 7 BLA terrorists and the total destruction of their hideout. 🇵🇰🎯
🚨نیوزالرٹ
ہنگو: ٹل میں سنیپ چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشت گرد ہلاک
دالان میں سنیپ چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چار دہشت گرد سنیپ چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ ایف سی ایس او جی کمانڈوز نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے، جبکہ دیگر دو دہشت گردوں کو ان کے ساتھی اپنے ساتھ لے جانے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی اور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔
آپریشن ردُّالفتنہ 3 ویڈیو ریلیز 📹📽️
6 ستمبر 2026 کو خفیہ اطلاع ملی کہ فتنہ الہندوستان (FAH) کے دہشتگرد خاران کے علاقے جنگیان کے قریب مرکزی شاہراہ پر ناکہ لگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو گھیر لیا۔ جھڑپ کے نتیجے میں 9 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔
علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے۔ 🇵🇰⚔️
#OperationRadulFitna3 #Kharan #Balochistan #Pakistan
پشتون TTP کی سہولت کاری چھوڑ دے اور بلوچ BLA کی سہولت کاری چھوڑ دے دونوں صوبوں میں امن آ جائے گا.
مریم نواز نے دہشت گردی سے متعلق جو کہا بالکل ٹھیک کہا میں ان سے 100 فیصد متفق ہوں.
شفیق مینگل بلوچستان کی ایک نامور شخصیت ہیں۔ میں نے انہیں پہلے بہت کم سنا تھا، لیکن ان کے یہ الفاظ ہر پاکستانی کو ضرور سننے چاہییں۔ یقین کریں، ان کے الفاظ سو فیصد حقیقت اور زمینی حقائق کی عکاسی موجود ہے۔
اسے کہتے ہیں فل فرائی 🔥🔥
خاران میں بی ایل اے کے مسلح کارندے ناکہ لگا کر مقامی شہریوں کی گاڑیاں روک کر عوام کو لوٹ رہے تھے۔
اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کے ذریعے دہشتگردوں کو نشانہ بناتے پورے گروہ کو ہلاک کر دیا۔
On September 6, 2026, security forces received credible intelligence about nine terrorists planning to set up a roadblock near Janiyan, Kharan. Combat teams were deployed, and all nine terrorists were killed while a snap checkpoint was being established.
خاران میں بی ایل اے کے کارندے ناکہ لگاکر بلوچ عوام کی گاڑیاں روک کر لوٹ مار کررہے تھے۔سیکیورٹی فورسز نے ڈرون کے ذریعے دہشتگردوں کو انگیج کیا،کمک سمیت سب کو ہلاک کردیا۔
Met NACTA’s newly appointed Coordinator, Major General Faisal Naseer, to discuss Balochistan’s security landscape and evolving challenges.
The fight against terrorism is no longer confined to the battlefield, it extends to the digital domain. Those spreading lies, propaganda and the Fitna-e-Hind narrative to mislead our youth will now face facts, awareness and a stronger counter-narrative.
Wishing Major General Faisal Naseer success in his new role.
🚨 BREAKING: Locals in Turbat, Kech caught a thief from the BLF who arrived to loot the area!
Out of the two terrorists, one escaped on a bike while the second was caught.
Brave citizens grabbed him, gave him a thorough thrashing, shaved his head, and handed him straight to police. 🔥
Reminder: BLF previously robbed a bank in Turbat and openly bragged about it in a press release.
بلوچستان میں دہشت گردوں کے لیے وقت مزید سخت ہوتا جا رہا ہے۔ نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ملاقات نے واضح کر دیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اب مزید مربوط اور مؤثر انداز میں آگے بڑھے گی۔۔۔
بلوچستان میں دہشتگردوں کی شامت کا وقت آگیا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر نے ملاقات کی ہے
بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف اقدامات، انٹیلی جنس کوآرڈینیشن اور پائیدار امن کے قیام کے لیے مربوط حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
فیصل نصیر بلوچستان میں انسداد دہشتگردی آپریشنز کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں
🚨🚨 Update
Operation Rad ul Fitna 3
On 6 September 26, credible information recieved that FAH terrorists are planning to establish Nakka on main highway near Jangyan, Kharan.
Combat teams were mobilised to engage FAH terrorists.
In ensuing fire fight 9 x FAH terrorists were Eliminated. The area is being sanitised for presence of any terrorist.