Punjab Institute of Cardiology (PIC)
Providing advanced cardiac care, emergency services, and heart health awareness with a strong focus on Clinical Governance.
The newly established, largest ICU facility in the public sector at the Punjab Institute of Cardiology.
State-of-the-art monitoring, ventilation, and dialysis equipment now ready to deliver advanced critical care to more patients than ever before.
A major step forward for public healthcare in Punjab under the vision of Chief Minister Maryam Nawaz.
#PunjabInstituteOfCardiology #PIC #LargestICU #PublicHealthcare #MaryamNawaz #HealthcareForAll #PunjabHealth #CriticalCare #NewFacility
اگست میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 1 لاکھ 3 ہزار 750 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں، جو پاکستان کے کسی بھی اسپیشلائزڈ کارڈیک انسٹیٹیوٹ میں مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔
روزانہ 95 سے 120 انجیوگرافیز، 20 سے 35 پرائمری انجیوپلاسٹیز اور 12 سے 13 اوپن ہارٹ سرجریز کی جا رہی ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کارڈیک سرجری پروگرام بھی کامیابی سے جاری ہے۔
ہزاروں دلوں کی دیکھ بھال، معیاری علاج اور خدمت کا سفر مسلسل جاری۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CardiacCare #PatientCare #HealthcarePunjab #CMCardiacSurgeryProgram
Meet Professor Dr. Syed Imran-ul-Hassan Shah, Executive Director, Punjab Institute of Cardiology, the driving force behind PIC’s transformation into a more accountable, transparent, and patient-centric cardiac care institution.
Under his leadership, PIC continues to advance in quality healthcare, operational efficiency, and improved patient services.
ایک ایسا ادارہ جہاں شفافیت، ذمہ داری اور مریضوں کی بہترین دیکھ بھال اولین ترجیح ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر سید عمران الحسن شاہ کی قیادت میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی خدمت اور بہتری کے سفر پر گامزن ہے۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #Leadership #PatientCentricCare #CardiacCare #HealthcarePunjab
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کو ضروری اور جان بچانے والی کارڈیک ادویات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں۔
نئے او پی ڈی ڈسپنسنگ بلاک کے ذریعے مریضوں کو درکار ادویات کی آسان اور منظم فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، تاکہ علاج کا تسلسل برقرار رہے اور مریضوں کو بروقت سہولت مل سکے۔
معیاری علاج کے ساتھ ضروری ادویات کی مفت فراہمی — مریضوں کی بہتر نگہداشت کی جانب ایک اہم قدم۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #FreeMedicines #CardiacCare #PatientCare #OPDServices #HealthcarePunjab
Punjab Information Minister Azma Bukhari visited the Punjab Institute of Cardiology on the directions of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
Executive Director Dr. Imran briefed her on the hospital’s state-of-the-art facilities and monitoring systems. She also met patients individually in the wards, highlighting the quality cardiac care available at PIC.
World-class cardiac surgery & ICU care at Punjab Institute of Cardiology, Lahore.
Thanks to recent OT upgrades and the CM Cardiac Surgery Programme, more patients are receiving timely, quality treatment, even for complex and high-risk cases.
PIC continues to lead Punjab in cardiac surgeries performed daily.
24/7 emergency | Modern cath lab | Multi-disciplinary team | Advanced diagnostics
#PIC #CardiacCare #CMMaryamNawaz #PunjabHealth #HeartSurgery
مریضوں کی زبانی، پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی طبی سہولیات پر اعتماد اور اطمینان کا اظہار!
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج مریضوں نے طبی سہولیات، عملے کے تعاون اور بالخصوص او پی ڈی ڈسپنسری سے ضروری ادویات کی مفت فراہمی پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔
او پی ڈی ڈسپنسری کے ذریعے مریضوں کو امراضِ قلب کے علاج کے لیے ضروری ادویات بلا معاوضہ فراہم کی جا رہی ہیں، تاکہ مریضوں کو علاج کے ساتھ ادویات کے حصول میں بھی سہولت میسر آ سکے۔
مریضوں کی آراء ادارے میں فراہم کی جانے والی طبی خدمات اور مریض دوست سہولیات کی عکاسی کرتی ہیں۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #PatientTestimonials #FreeMedicines #OPDDispensary #CardiacCare #PatientCare #HealthcarePunjab
مریضوں کا اعتماد، ہماری طبی خدمات کا حقیقی اعتراف!
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں علاج کروانے والے مریضوں کے تاثرات، جہاں جدید طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹرز، بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے ذریعے دل کے مریضوں کو معیاری طبی خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔
مریضوں کی اطمینان بخش آراء اور اعتماد، ادارے کی بہتر طبی سہولیات اور مریض دوست نظام کی عکاسی کرتے ہیں۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #PatientTestimonials #PatientCare #CardiacCare #HealthcarePunjab #ClinicalGovernance
مریضوں کی صحت یابی اور ان کا اطمینان، ہماری خدمات کا حقیقی اعتراف ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مستحق مریضوں کو دل کے آپریشن کی مفت سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
کامیاب علاج کے بعد مریضوں کے تاثرات اس پروگرام کی افادیت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کی عکاسی کرتے ہیں۔
ہر کامیاب سرجری، ایک نئی زندگی کی امید۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CMCardiacSurgeryProgram #PatientTestimonials #CardiacSurgery #FreeHealthcare #HeartCare #HealthcarePunjab
وزیراعلیٰ پنجاب کے چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بائی پاس سرجری کے منتظر مریضوں کے کیسز کا جامع جائزہ لے کر علاج کے عمل کو تیز اور مؤثر بنایا گیا۔
ویٹنگ لسٹ میں شامل 733 مریضوں میں سے 509 مریضوں کی سرجریز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کی گئیں، جبکہ مکمل طبی جانچ کے بعد 97 مریضوں کو منظور شدہ نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کے لیے ریفر کیا گیا۔
اس مؤثر حکمتِ عملی کے نتیجے میں سابقہ ویٹنگ لسٹ ختم ہو چکی ہے اور اب الیکٹو بائی پاس سرجری کے لیے مریضوں کو پی آئی ٹی بی پورٹل کے ذریعے 3 سے 4 ہفتوں میں اپائنٹمنٹ فراہم کی جا رہی ہے۔
بروقت علاج، معیاری سہولیات اور ہر مریض تک بہتر کارڈیک کیئر کی رسائی۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CardiacSurgery #BypassSurgery #CMCardiacSurgeryProgram #CardiacCare #HeartCare #FreeHealthcare #HealthcarePunjab
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی — جہاں جدید طبی سہولیات، ماہر طبی ٹیمیں اور مختلف شعبے ایک ہی مقصد کے لیے کام کرتے ہیں: بہتر، بروقت اور معیاری امراضِ قلب کی نگہداشت۔
ایمرجنسی، کارڈیک سرجری، انتہائی نگہداشت، کیتھ لیب، ریڈیولوجی، تشخیصی سہولیات، بیرونی مریضوں کے شعبے اور دیگر اہم خدمات کے ساتھ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی مریضوں کو ایک مربوط اور جامع نظامِ علاج فراہم کر رہا ہے۔
ہر شعبہ، ہر سہولت، ہر قدم — مریض کی بہتر دیکھ بھال کے لیے۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CardiacCare #PatientCare #HealthcarePunjab #CardiacServices #CriticalCare #EmergencyCare
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی ریڈیولوجی سروسز میں جدید X-Ray سہولیات مریضوں کی بروقت اور درست تشخیص میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
جدید آلات اور ماہر طبی عملے کے ذریعے X-Ray سروسز مریضوں کے علاج اور مزید طبی جانچ کے لیے مؤثر تشخیصی معاونت فراہم کرتی ہیں۔
بہتر امیجنگ، درست تشخیص اور مؤثر علاج کی جانب ایک اہم قدم۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #RadiologyServices #XRayServices #Diagnostics #PatientCare #HealthcarePunjab
Precision. Expertise. Teamwork.
The PIC Cardiac Surgery team is performing at its best, bringing skill and dedication to every procedure while striving for an international-level safety index.
Committed to safer surgeries and healthier hearts.
#PIC#CardiacSurgery #PatientSafety #TeamPIC #HeartHealth
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جدید طبی سہولیات، خصوصی کارڈیک سروسز اور ماہر طبی ٹیمیں مریضوں کو بروقت اور معیاری علاج فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہیں۔
تشخیص سے لے کر علاج، کریٹیکل کیئر اور ریکوری تک، PIC کا ہر شعبہ مریضوں کی بہتر نگہداشت کے ایک ہی مقصد کے لیے کام کرتا ہے۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CardiacCare #PatientCare #HealthcarePunjab
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بروقت طبی امداد اور فوری مداخلت کے ذریعے ایک اور قیمتی جان بچا لی گئی۔
ایمرجنسی میں فوری ٹریٹمنٹ کے بعد مریض کی انجیوگرافی کی گئی اور بند شریان میں سٹینٹ ڈال کر خون کی روانی بحال کی گئی۔
مریض کو تمام ضروری پروسیجرز اور طبی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی گئیں۔
بروقت علاج، ماہر طبی ٹیم اور معیاری کارڈیک کیئر — PIC کی اولین
ترجیح۔
https://t.co/0XKel2hb6b
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CardiacEmergency #Angiography #Stent #CardiacCare #HealthcarePunjab
ہر کامیاب کارڈیک سرجری کے پیچھے مہارت، درستگی اور ٹیم ورک کا مضبوط امتزاج ہوتا ہے، اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں یہی عزم مریض کی دیکھ بھال کے ہر مرحلے میں نظر آتا ہے۔
کارڈیک سرجری، آئی سی یو، ایمرجنسی، تشخیصی سہولیات اور مسلسل مانیٹرنگ سمیت مختلف شعبے مل کر مریضوں کو بروقت، محفوظ اور معیاری علاج فراہم کر رہے ہیں۔
ہر شعبہ، ایک ہی مقصد — بہتر اور مؤثر کارڈیک کیئر۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CardiacSurgery #CardiacCare #CriticalCare #EmergencyCare #HealthcarePunjab
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دل کے مریضوں کے لیے جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
PIC ایمرجنسی میں 18 بستروں پر مشتمل مکمل فعال کارڈیک آئی سی یو جدید وینٹی لیٹرز اور کارڈیک مانیٹرنگ سسٹم سے لیس ہے، جہاں مریضوں کو 24/7 مفت ادویات اور ضروری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #CardiacICU #CardiacEmergency #HealthcarePunjab
مریضوں کی سہولت کے لیے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اہم اقدام۔
نئے انفارمیشن انویسٹی گیشن سسٹم کے تحت OPD میں آنے والے مریضوں کی انجیوگرافی صرف 7 دن کے اندر کی جائے گی، جبکہ تمام ضروری ٹیسٹ ایک دن قبل مکمل کیے جائیں گے۔
بروقت تشخیص، بہتر علاج اور مریضوں کی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے۔
#PunjabInstituteOfCardiology #PICLahore #Angiography #CardiacCare #HealthcarePunjab