COAS paid glowing tribute on shahadat of brave heart Wing Commander Noman Akram in the line of duty.
”Laying one’s life is the ultimate sacrifice one can make for defence of the motherland. May his soul rest in peace. My thoughts and sincere prayers for the bereaved family.” COAS
آپ جیو ہزاروں برس
ہند و سندھ کے عظیم رہنما اور حروں کے روحانی پیشوا پیر سید محمد صبغت الله شاہ راشدی کو آپ کے62ویں جنم دن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
Happy Birthday To Our Great Leader Sayed Muhammad Sibghatullah Shah Rashdi Pir Pagara VIII.
#HBDPirPagara
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اسماعیل شاہ راشدی ۔جناب نثار احمد ابڑولیبرونگ ونگ صدر سندھ کی مقبولیت بہتر کارکردگی۔کھڑا شہر میں کامیاب جلسہ اور بےگناہ شہری شہید محمد اکرم کے قاتلوں کو بےنقاب بنانے کی کوشش کرنے پر مخالفین پریشان ہوگئے ہیں اور جھوٹا پروپیگنڈہ کر رھے ھیں۔
#GDA#pmlf
کندھ کوٹ شہر میں گٹر کے پانی سے مچھلیوں کی افزائش کا کام کھلے عام جاری گٹر کی پانی سے پیدا ہونے والی کروڑوں روپے کی مچھلیاں پورے پاکستان میں سپلائی کی جاتی ہیں۔اس گندے فارم کے خلاف آواز اٹھانے پر ایک شہری کو جھوٹے مقدمے میں بند کرادیا گیا
#fishries@CM_Sindh@BBhuttoZardari
پاڪستان مسلم ليگ فنڪشنل سنڌ جي صدر سيد صدرالدين شاه راشدي جي هدايتن جنرل سيڪريٽري سردار عبدالرحيم هڪ نوٽيفڪيشن جاري ڪيو آهي فقير جادم مڱريو کي صوبائي نائب صدر مقرر ڪيو آهي ۔