اسلام آباد، 22 ستمبر 2026:
جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین آزاد کشمیر ناصرہ خان کی وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام سے ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر مریم کشمیری کا جگہ جگہ استقبال
خواتین نے مبارکباد دی اور کہا ا�� آزاد کشمیر میں خواتین کی آواز ایوان میں پہنچ چکی ہے جو خواتین کے لیے جد و جہد کرئے گی
مظفرآباد
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر محترمہ مریم کشمیری کا اپنے آبائی گاؤں پہچنے پر شاندار استقبال
گراس روٹ لیول سے کام کر کے آج اسمبلی پہنچنے پر حلقے کی عوام خوشی سے جھوم اٹھے
ایم این اے شازیہ اشفاق مٹو فخرِ گوجرانوالہ اور ایک عوامی لیڈر کے طور پر اپنی سیاسی و سماجی سرگرمیوں کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ عوامی مسائل کو اجاگر کرنا، خواتین اور عام شہریوں کی آواز ایوان تک پہنچانا اور اپنے حلقے کے لوگوں سے رابطہ رکھنا ان کی سیاسی ترجیحات میں شامل ہے۔
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر محترمہ مریم کشمیری کا اپنے حلقہ پہنچنے پر شاندار استقبال
عوام کا جم غفیر امڈ آیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئی
خواتین کی بڑی تعداد نے استقبال کیا
@pmln_org
،ازاد کشمیر ہائی کورٹ میں سماعت چھ اکتوبر کو ہوگی جس کی صدارت چیف جسٹس ہائی کورٹ سردار لیاقت شاہین کریں گے فیصل راٹھور کے خلاف ان کے مد مقابل مقابل امید وار چودری محسن عزیز نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے
ماریہ اقبال ترانہ ایک جاندار آواز ہیں جو آزاد کشمیر میں خواتین کے حقوق کے لیے بھرپور آواز بلند کر رہی ہیں اور ایسی خواتین آزاد کشمیر میں خواتین کی آواز بنے گی تو خواتین کے حقوق کے لیے ایک چین بنے گی اور خواتین کو در��یش مشکلات آسان ہوں گی
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی سینئر قیادت سے کارکنان کا مطالبہ
سینئر رہنما محترمہ ناصرہ خان کو ان کی طویل سیاسی و تنظیمی خدمات پارٹی سے وفاداری اور گراس روٹ لیول پر مسلسل جدوجہد کے اعتراف میں مشیر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر یا مشیر صدر آزاد کشمیر کی ذمہ داری سونپی جائے
قائد محترم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر نامزد کرنے پر ممبر قومی ساز اسمبلی مریم ادریس کی جانب سے خیر مقدم اور ڈاکٹر نجیب نقی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور کہا ڈاکٹر نجیب نقی قائد محترم کی امیدوں پر پورا اتریں گے
@MaryamNSharif
نہایت افسوس کی بات ہے کہ شاہ صاحب سے متعلق ایک جعلی خط کو بنیاد بنا کر ذاتی اور مذموم مقا��د حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔ جس نے بھی یہ چال چلی بالآخر یہ اسی پر الٹی پڑی۔
مظفرآباد:
آزادکشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی
وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کی ہدایت پر انٹرنیٹ سروس کی بحال
بعض اضلاع میں مکمل جبکہ کچھ علاقوں میں جزوی انٹرنیٹ سروس بحال کی گئی ہے
آزادکشمیر میں مرحلہ وار انٹرنیٹ سروس بحال کی جارہی ہے
ماشاءاللہ 🌕
مریم نواز اور کیپٹن صفدر خوبصورت زندگی کا سفر گزارنے کیساتھ
بہترین اور کامیاب والدین بھی ثابت ہوئے۔ اپنی اولاد کی بہترین تربیت، اعلیٰ تعلیم اور اچھی پرورش کے ساتھ تینوں بچوں کی شادیوں کا فرض بھی بخوبی ادا کر دیا۔
اللہ کریم اس جوڑی کو حاسدین کے شر سے بچائے❤️
ممبر قانون ساز اسمبلی،مسلم لیگ ن آزاد کشمیر مریم ادریس کا مادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی 8 ویں برسی پر پیغام
بیگم کلثوم نواز نے جمہوریت کی بقا کے لیے آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ،کٹھن سے کٹھن مراحل کا حوصلے اور استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ان کی جرات و استقامت کو سلام پیش کرتی ہوں
قائداعظم محمد علی جناحؒ نے یہ ملک ہمارے لیے بنایا تھا، اور اب اسے آگے لے کر جانا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہمیں پاکستان کے بارے میں ایک فرد یا ایک شخص بن کر نہیں، بلکہ ایک قوم بن کر سوچنا ہے۔
اللہ تعالیٰ قائداعظمؒ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین