وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ نگرانی ریکارڈ رفتار اور11ارب روپے کی بچت کےساتھ سڑکوں کی بحالی جاری ہے۔صرف75دنوں میں1795کلومیٹر طویل1129سڑکیں مکمل کی گئیں۔جبکہ اپریل سےجولائی تک ریکارڈ6000 کلومیٹر سڑکیں تعمیر ہو چکی ہیں۔ڈھائی سال میں32,000 کلومیٹر سڑکوں کا نیٹ ورک مکمل
عوام کو باعزت، جدید اور کم خرچ سفری سہولت ملنا خوش آئند ہے۔خواتین،طلبہ اور محنت کش بڑی تعدادمیں گرین بس سروس سےمستفیدہورہےہیں۔بسوں کی تعداد مرحلہ وار بڑھائی جارہی ہےتاکہ ہرتحصیل تک یہ سہولت پہنچے۔ماحول دوست اورجدید پبلک ٹرانسپورٹ پنجاب میں عوامی سہولت کا نیا معیار قائم کررہی ہے