فخر کریں گے کہ ہم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہوئے جس نے پاکستان کی تقدیر بدل دی جو پاکستان کیلئے وہ کر گیا جس کا صرف خواب دیکھا جا سکتا تھا۔ وہ خود پر سختیاں سہہ گیا مگر پاکستان کو کامیاب کر گیا۔
یوتھی بھائیوں!
کیسے ہو؟
ٹھیک ٹھاک ہو؟
میں نے آن لائن برنول کا کاروبار شروع کیا ہے۔
اگر چاہئے تو بتاو۔
اگر نہیں چاہئے تو یہ ویڈیو دیکھ لو۔
پھر ضرورت پڑ جائے گی ☺️☺️