مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ سندھ کے صدر سابق رُکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی نے میرپور خاص ڈویژن
اور ضلع کی مکمل باڈی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
جاری کردہ
عاصف عنایت
انفارمیشن سیکریٹری مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ سندھ
اگر اے آر وائے کی نظر سے دیکھیں گے تو لوگ سمجھیں گے کہ بہت بڑا جلسہ تھا لیکن حقیقت میں یہ جلسہ ناکام ہوچکا ہے۔ انشاءاللہ تبدیلی کا بخار بہت جلد اتر جائے گا
اسحاق ڈار صاحب نے ملک کی بہت خدمت کی معیشت اس قدر مضبوط کی آج لوگ یاد کرتے ہیں کہ کہاں ہے 45 روپے کلو چینی کہاں ہے وہ حکومت جہاں آٹا سستا ملتا تھا دوائیاں سستی تھیں.ہم نے لوڈشیڈنگ ختم کرکے گھر گھر بجلی پہنچائی.
@NawazSharifMNS
ڈئیر عمران ! گھبرانا نہیں بالکل ۔۔
الیکشن کروا دینگے
مگر
آپ کی چندسنگین غلطیاں درست کرنیکے بعد
آپکا ڈالاھوا گند ذرا صاف کرنےاور
کچھ کرتوت سامنے لانے کے بعد
ھم 2014 سے بھگت رھے مگر
آپ کواتنی زحمت نہیں ھو گی
منتظر رھیں Relax
سوا دس بجے کے یہ مناظر ہیں۔ تحریک انصاف کی سیاسی شکست شروع۔ عوام کی عدم دلچسپی یا پھر تحریک انصاف کا اوور کنفڈینس کہ عوام پیچھے سے غائب ہونا شروع ہو گئے۔ عمران خان کا خطاب شروع ہونے اے دس منٹ قبل کے یہ مناظر ہیں۔
قدرت ہمیشہ انصاف کرتی ہے ۔ نیٹو افواج نے تین لاکھ بے گناہ افغانیوں کو ناحق قتل کیا ۔ اس قتل میں یوکرائن کی فوج آگے آگے تھی ۔روس کا حملہ کہیں قدرت کا انتقام تو نہیں ؟ ظلم جہاں بھی ہے ظلم ہے خواہ افغانستان ہو کشمیر ہو یا یوکرائن ۔ قدرت انتقام ضرور لےگی ۔ظالم پکڑ میں ضرور آے گا