یہ پی ٹی آئی کی حکومت نہیں ہے یہ پی ٹی آئی کا عذاب ہے جو لوگوں پر بجلی بن کر گرا ہے ایک طرف لاکھوں لوگ بےروزگار ہوگئے دوسری طرف ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ.چوتھا سال ہے 50لاکھ گھر بننے کا نام نہیں لیتے لوگ بے گھر ہوچکے ہیں.حمزہ شہباز
مرحوم کہا کرتے تھے ہم بجلی گیس پٹرول مہنگا نہیں کریں گے ان پر ٹیکس نہیں لگائیں گے... اب جناب نے گیس 300 فیصد اور بجلی پر 150 فیصد FPA لگا دیا ہے...
@MaryamNSharif
موجودہ وزیراعظم موصوف کہتا تھا کہ:
اگر ڈالر کی قیمت بڑھے تو وزیراعظم چور ہوتا ہے
بجلی کا بل بڑھے آٹے کی قیمت بڑھے سمجھو وزیراعظم چور ہے
ملکی قرضے بڑھیں سمجھو وزیراعظم چور ہے
کیا وزیراعظم چور ہونے والے اپنے بیان پر یہ قائم ہیں یا نہیں
@MaryamNSharif
نواز شریف نام ہے "سچائی کا
نواز شریف نام ہے "ایمانداری کا
نوازشریف نام ہے "احساس کا
نواز شریف نام ہے"ملک کی ترقی کا
نوازشریف نام ہے "صبر و تحمل کا
نواز شریف نام ہے "مرد مجاہد کا
نواز شریف زندہ باد ۔ 💞💞
@MaryamNSharif