وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہاؤالدین میں 9 ارب 79 کروڑ روپے کی لاگت سے یونیورسٹی آف رسول کا افتتاح کردیا۔ یونیورسٹی میں 2 اکیڈمک بلاکس، سروسز سینٹر، 4 طلبہ ہاسٹلز، فیکلٹی ہاسٹل اور 53 رہائشی یونٹس تعمیر کیے گئے، جبکہ میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔
CM Maryam Nawaz Sharif will distribute laptops among talented students in Mandi Bahauddin, reaffirming her commitment to empowering Punjab’s youth through education, technology, and equal opportunities. Merit-based opportunities, brighter futures!
ڈی چوک سے فارن آفس اور ریڈیو پاکستان تک عوام کا جم غفیر اس بات کا ثبوت ہے کہ کشمیریوں کا حقِ خودارادیت زیادہ دیر نہیں روکا جا سکتا۔ معرکہِ حق کے بعد پائیدار امن کا واحد حل کشمیریوں کو ان کا جائز حق دینا ہے، کشمیر بنے گا پاکستان۔
True leadership isn't just about politics; it’s about touching lives so deeply that a citizen wishes to name his daughter after the leader who inspired true hope. Service that genuinely wins hearts and leaves an unforgettable legacy. 👑
2018 میں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے دہشت گردی کا خاتمہ، 14 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرکے سستی کی، صنعت بحال کی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا۔ آئی ایم ایف پروگرام کامیابی سے مکمل، سی پیک شروع ہوا اور عالمی سرمایہ کار پاکستان کی طرف متوجہ ہوئے۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ڈی پی او قصور آفتاب احمد پھلروان نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں ہراسگی، تشدد اور خواتین کو درپیش دیگر مسائل کے حوالے سے آگاہی سیمینار میں شرکت کی جس پر کالج کی طالبات نے ڈی پی او کے وزٹ پر اپنی اظہار رائے بیان کی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن اور پنجاب پولیس کی مؤثر حکمت عملی سے یکم جنوری تا 19 اکتوبر 2026ء سنگین جرائم میں 40 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔ راہزنی و ڈکیتی 61 فیصد، گاڑی چوری 48 فیصد اور قتل کے مقدمات 29 فیصد کم ہوئے۔
عوامی سہولت کے انقلابی وژن کے تحت وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر خانیوال میں موبائل پولیس اسٹیشن اینڈ لائسنسنگ یونٹ فعال کر دیا گیا ہے۔ اب شہری اپنے ہی علاقے میں لرنر پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، ایف آئی آر کا اندراج اور دیگر پولیس خدمات باآسانی حاصل کر سکتے ہیں، جس سے سفر اور وقت کی نمایاں بچت ہوگی۔
کھیل کے میدان آباد ہوں تو انتشار کی جگہ جوش، جذبہ اور امید لے لیتی ہے! ⚽️📷مریم نواز کے ویژن کے مطابق ڈی سی لیہ کی کاوشوں سے فٹبال کا شاندار میلہ سجا۔ نوجوانوں کا جوش دیکھیں، یہی توانائی پاکستان کی اصل طاقت ہے!
@DCLayyah0606
مریم نواز جنہوں نے عوامی خدمت اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے انکی عوامی خدمات اور جذبے کو دیکھ کر دل سے احترام ابھرتا ہے۔میرا خواب ہے مریم نواز سے ملاقات کا شرف حاصل ہو سکے تاکہ میں انکی انتھک محنت پر انہیں ذاتی طور پر خراج تحسین پیش کر سکوں ایمان انصار
میاں صاحب ایک ھی دل ھے کتنی بار جیتو گے 🫡 ۔۔
اللّٰہ کی قسم کھا کے کہہ رہا ہوں شہباز شریف جیسا کوئی مخلص اور ہمدرد نہیں قدر کرو اس کی ، کاش میاں صاحب ہم آپکو اپنا دل کھول کر دکھا سکتے، کتنی عزت اور محبت بھری ھے آپکے لئے 📷
2017میں کالج کے دن تھے اور میاں صاحب سے محبت ہوئی10سال گزر گئے اس محبت کو یقین جانیں اس انسان نے ہمیشہ كاركن کو حق بات پر ڈٹ جانے کا کہا ہے اسی لیے تو اس انسان کو اور اس کے وركر کو کوئی سختی توڑ نہیں سکی آج پارٹی میں حق بات کہنے پر آواز آتی ہے کہ تفریق کر رہے ہو افسوس🖐️