وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو گلے کی کامیاب میجر سرجری کے بعد شریف میڈیکل سٹی ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے، مریم نواز اب گھر میں زیر علاج ہیں، اور ان کی صحت کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ بحالی کے مرحلے میں ہیں۔
#GetwellSoonMaryam@MaryamNSharif
*تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ💫*
🪻عیدُ الاضحیٰ مبارک🪻
🪷اللہ تعالیٰ ہماری عبادات،قربانی اوردعاؤں کو قبول فرمائے،گھروں میں خیر و برکت،دلوں میں سکون اور زندگی میں آسانیاں عطافرمائے
*✨اللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا وَمِنْكُمْ✨*
*آمین یا رب العالمین🤍*
🟢چاند میری زمیں، پھول میرا وطن
🟢سبز ہے میرا دل، سبز ہے میرا کفن
🟢پاکستان ایک نعمت ہے،
🟢اس کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
آزادی مبارک سعد بھائی زندہ باد پاکستان پایندہ باد🇵🇰
#unity#pakistan🇵🇰
زندگی کو سمجھنے کے لئے ، تین مقامات پر جائیں: ہسپتال، جیل اور قبرستان۔ ہر ایک مقام آپ کو یہ سکھائے گا کہ صحت ، آزادی اور زندگی کتنی قیمتی ہے۔
#اردو_زبان
بجلی کی بچت کے لئے پوری قوم کو اپنا طرز زندگی بدلنا ہو گا- بازار اور مارکیٹیں بھی مغرب کے وقت سے بند ہونی چاہئیے - تمام ترقی یافتہ ممالک میں مارکیٹیں صبح 8 یا 9 بجے کھلتیں اور شام 5 یا6 بجے بند ہو جاتی ہیں - دن کی روشنی سے فائدہ اٹھائیں !
جن کا تعلق میاں نواز شریف کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
وہ جانباز سپاہی جن کے 6000 ہزار سے کم فالورز ہیں
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے اپنے فالورز بڑھا لیں مجھے فالو کر کے فالو بیک لیں