Get well soon, CM Maryam Nawaz Sharif. Praying for your speedy recovery so you can continue serving the people of Punjab with the same dedication, passion, and tireless commitment. Punjab needs your leadership and vision.
نواز شریف کا 28 مئی 1998 کو پاکستان کا جوہری ریاست کا جرات مند اعلان بیسویں صدی کے اہم ترین واقعات میں سے ایک تھا
ذوالفقار بھٹو سے لے کر نواز شریف تک پاکستان کے لیڈران اور افواج پاکستان کا شکریہ جنہوں نے پاکستان کے جوہری پروگرام کو پروان چڑھایا، حفاظت کی، اور آج تک حفاظت کر رہے ہیں
جوہری ریاست کے طور پر ابھرنا پاکستان کے قومی عزم، حالات سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت، اور بقا کے لازمی تقاضے کا نتیجہ تھا
پاکستان نے وہاں کامیابی حاصل کی جہاں بہت سے ممالک ناکام ہوئے یا ہار مان لی
🇵🇰
KP CM Spokesman 𝒆𝒙𝒑𝒍𝒊𝒄𝒊𝒕𝒍𝒚 𝒕𝒉𝒓𝒆𝒂𝒕𝒆𝒏𝒆𝒅 𝒂𝒃𝒖𝒔𝒆 to Punjab Information Minister, a woman.
The latest threat adds to the decades-long record of this misogynist party of harassing women especially journalists, abusing them verbally & using uncivilized female images to target those it wants to attack
Minimal outrage from women-rights groups & liberals
Minimal outrage from journalists, even from female journalists
Very few news-anchors highlighted it
@TalatHussain12 & very few others are exceptions
A great human being, son, Father and backbone PMLN SMT.
Happy birthday @saadify
you are dearly missed Saad bin Naeem Bhai
May you have the highest place in jannat-ul-Firdous
Ameen
امریکہ میں جنرل اسمبلی کے صدر کے سامنے واضح پیغام
اگر انڈیا نے پاکستان کا پانی روکا تو خطہ ایٹمی جنگ کی طرف جا سکتا ہے۔
برسلز میں سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر خان سے گفتگو میں یہ اہم انکشاف سامنے آیا
🇵🇰🇪🇺
یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک الیسٹر سے ملاقات
خطے کی صورتحال پر طویل تبادلئہ خیال
معرکۂ حق میں پاکستان کی دانش اور شفافیت کو سراہا گیا
🇵🇰🇪🇺
🇵🇰🇪🇺
یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ڈیوڈ میک الیسٹر سے ملاقات
خطے کی صورتحال پر طویل تبادلئہ خیال
معرکۂ حق میں پاکستان کی دانش اور شفافیت کو سراہا گیا
🇪🇺🇵🇰
یورپی پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق کی وائس چیئرپرسن مارٹا ٹیمیڈو سے ملاقات
پاکستان میں انسانی حقوق کے بارے میں بے لاگ تبادلہء خیال
پچھلے 12 سال میں پاکستان کی نمایاں پیشرفت کو سراہا گیا
🇪🇺🇵🇰