#HumTayarHain
لاہور:2 دسمبر2023
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری
پارٹی قائد محمد نوازشریف اور صدر شہبازشریف صدارت کررہے ہیں
پارلیمانی بورڈ میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، الیکشن سیل کے سربراہ سینیٹر اسحاق ڈار، پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی عہدیدار شامل ہیں
اجلاس میں متعلقہ ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز بھی شرکت کررہے ہیں
اجلاس آج سرگودھا ڈویژن میں پارٹی کے لئے موزوں امیدواروں کا انتخاب کرے گا
الیکشن 2024 اور سندھ کے تنظینی امور کے حوالے سے سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کی صدارت میں اہم اجلاس
سردا ایاز صادق ، خواجہ سعد رفیق ، صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن ، کھیل داس کوہستانی ، رانا مشہود ، علی اکبر گجر ، خواجہ شعیب اور ناصر الدین محمود شریک
مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر بشیر میمن کی قیادت میں کھیئل داس کوھستانی ،علی اکبر گجر، خواجہ شعیب اور ناصر الدین محمود پے مشتمل وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے تفصیلی ملاقات
#ترقی_کا_سفر_نواز_کے_سنگ
میاں نوازشریف صاحب نے جس طرح سندھ سمیت ملک بھر میں امن و امان دیا ، روزگار دیا تعلیم کے مواقع فراہم کئے ان شاءاللہ آئندہ بھی اسی طرح ملک میں امن و امان دیں گے
خاص طور پر سندھ میں ڈاکو راج ختم کیا جائے گا ، روزگار کے مواقع دئیے جائیں گے ، نئی جامعات بنائی جائیں گی تاکہ نوجوا�� نسل تعلیم حاصل کر سکے
سندھ کی عوام سندھ سے ڈاکو راج کے خاتمے کے لئے میاں نوازشریف کا ساتھ دیں
امن و امان کے لئے میاں نوازشریف کا ساتھ دیں : سردار تیغو خان تیغانی
مرکزی جمیعت اہلحدیث کے وفد کی ڈاکٹر علی محمد ابو تراب کی قیادت میں صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن کے گھر آمد
سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے گفتگو
مسلم لیگی وفد میں سینئیر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر ، غلام رسول انڑ ، جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن ناصر الدین محمود و دیگر موجود
لاڑکانہ قمبر شہدادکوٹ کے ممتاز شخصیت سردار فیملی سے تعلق رکھنے والے میر داتا خان چانڈیو سے صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن ، سابق گورنر سندھ محمد زبیر ، کھئیل داس کوہستانی ، خرم بھٹی اور عثمان جنجوعہ کی ملاقات
میر داتا خان چانڈیو کو پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی
اڑکانہ قمبر شہداد کوٹ کی ممتاز شخصیت سردار فیمکی سے تعلق رکھنے والے میر داتا خ��ن چانڈیو سے صدر مسلم لیگ ن سندھ بشیر میمن ، سابق گورنر سندھ محمد زبیر،کھیئل داس کوہستانی، غلام رسول انڑ،خرم بھٹی کے ہمراء ملاقات
مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت
میر صاحب کی طرف سے اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے مشاورت کرکے عنقریب خوش خبری کا عندیہ
تیس سال سے سب کہ رہے تھے کہ شہباز شریف صاحب الگ ہیں، نواز شریف صاحب الگ ہیں، آج تیسرا بیانیہ بھی آ گیا، پیپلزپارٹی ہماری حریف نہیں ہے پنجاب میں، سندھ میں ہم بڑا سرپرائز دیں گے، بلا ہے تو بیٹسمین نہیں ہے، پیپلزپارٹی کی چیخیں بتا رہیں ہیں کے سندھ ان سے نکل رہا ہے
#کام_گواہی_دیتا_ہے
Other parties failed to deliver on their promises. They always left the country in a worse state. Nawaz Sharif is the only leader who turned things around.
#کام_گواہی_دیتا_ہے