Ahead of the signing of the Trilateral “Makkah Joint Defence Agreement”, the leadership and delegations of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye offered Jumma prayers together in the Haram Sharif, praying to Almighty Allah (SWT) to bless our deliberations and guide us toward decisions that strengthen peace, security, and brotherhood among our nations.
May Allah Almighty grant this partnership enduring success and make it a source of lasting peace, stability, and prosperity for our peoples. Ameen 🤲
صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی کیمیونٹی کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئےسفیرِ پاکستان برطانیہ ٹیپو عثمان نے اعزازی شیلڈ سے نوازا
اس موقعہ پہ سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن برطانیہ راشد ہاشمی اور چیئرمین یوتھ آفیئرز خرم بٹ بھی موجود تھے۔
پاکستان اور کروشیا، دونوں اہم جغرافیائی محلِ وقوع کے حامل ممالک ہیں اور اپنی اس منفرد جغرافیائی حیثیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دونوں ممالک باہمی تعاون اور اس سے آگے پورے خطے میں ترقی اور اقتصادی نمو کے بے پناہ امکانات سے بھرپور استفادہ کر سکتے ہیں۔اسحاق ڈار
قائد میاں محمد نوازشریف اور وزیراعظم میاں شہبازشریف کی جانب سے مسلم لیگ ن برطانیہ کے لئے پاکستان کے آموں کا تحفہ صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار کی جانب سے شکریہ کا پیغام
آج مورخہ 30 مئی 2026 کو مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر عہدیدار کا اجلاس لندن میں صدر احسن ڈار کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں زبیر گل، ناصر بٹ، اعجاز گل، راشد ہاشمی ، ملک فیصل اعوان، چوہدری ریاض، خرم بٹ، رانا ندیم اور دیگر احباب نے شرکت کی۔
ایسے لوگ اور ان کے آلۂ کار جو PMLNUK میں انتشار کی بات کرتے ہیں،ان کا جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔قائد میاں محمد نوازشریف صاحب نے جو جماعت بنا دی ہےصرف وہی جماعت ہے
سینیٹر ناصر بٹ- چیف پیٹرن PMLNUKکا صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ سے ملاقات کے بعد اظہارِ خیال
صدر مسلم لیگ نPMLNUKاحسن ڈار کی طرف سےظہرانے کا اہتمام جس میں چیئرمین ڈاکٹر اشرف چوہان،کوارڈینٹر زبیر گل،ہیڈ آف لیگل چوہدری انصر محمود،سیکریٹری جنرل راشد ہاشمی،چیئرمین یوتھ خرم بٹ، صدر لندن ماجد وردگ، سیکرٹری جنرل لندن عمران سعید اور مانچسٹر سےفرحان میر اور خواجہ نوید نے شرکت کی
بہترین سفارتکاری کرنے پرPMLNUKنائب وزیراعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے
برطانیہ کےعہدیداروں کو ہدایت کی جاتی ہےکہ وہ اپنےعلاقوں میں پروگرامز منعقد کریں اور پاکستان کی خوشحالی کےلئے دعا اور محمد اسحاق ڈارصاحب کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کریں
بہترین سفارتکاری کرنے پرPMLNUKنائب وزیراعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے
برطانیہ کےعہدیداروں کو ہدایت کی جاتی ہےکہ وہ اپنےعلاقوں میں پروگرامز منعقد کریں اور پاکستان کی خوشحالی کےلئے دعا اور محمد اسحاق ڈارصاحب کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کریں
صدر مسلم لیگ ن و قائد میاں محمد نوازشریف صاحب کی سالگرہ برطانیہ بھر میں انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی، صدر PMLNUK احسن ڈار صاحب کی ہدایت پہ لندن، بریڈفورڈ، مانچسٹر، برمنگھم، برسٹل، سکاؤٹ لینڈ (گلاسگو)، سلاؤ سمیت کئی شہروں میں متعدد پروگرامز منعقد کئے گئے۔
مقامی سطح پہ مختلف شہروں میں تقریبات سے پارٹی برطانیہ بھر میں متحرک ہوئی ہے اور کارکنان نے بڑی تعداد میں ان تقریبات میں شرکت کی، جو کہ ہماری قیادت، ہماری جماعت پہ اعتماد اور ہماری حکومت کی بہترین کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
قائد میاں محمد نوازشریف صاحب کی سالگرہ کی برطانیہ بھر میں سلسلہ وار تقریبات کا آغاز۔
گذشتہ شب مسلم لیگ ن کی جانب سے ساؤتھ ہال لندن میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میاں نوازشریف صاحب کے سینکڑوں چاہنے والوں نے شرکت کی۔
قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صاحب کی سالگرہ کی خوشی میں صدر مسلم لیگ ن برطانیہ احسن ڈار صاحب کی جانب سے پارٹی کارکنان کو خصوصی طور پر بھجوائے گئے گفٹ ہیمپرز
PML(N) Maryam Nawaz Sharif PMLN UK
لندن۔ذوالقفار عرف بلو بادشاہ نے آج باضابطہ طور پہ مسلم لیگ ن کو جوائن کر لیا۔
سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن برطانیہ راشد ہاشمی اور چیئرمین یوتھ خرم بٹ کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار بلو کا کہنا تھا میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہونگا۔
خرم بٹ اور راشد ہاشمی نے انہوں خوش آمدید کہا
سینٹر محمد اسحاق ڈار صاحب کے اعزاز میں مسلم لیگ ن برطانیہ کی جانب سے تاریخی اور عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے صدر احسن ڈار، کوارڈینیٹر زبیر گل اور سیکریٹری جنرل راشد ہاشمی کا مانچسٹر اور بریڈفورڈ کا دورہ