وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی
لائلپور میوزیم ، فیصل آباد میں جابز کے مواقع۔۔۔
تفصیلات جانیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر👇🏻
https://t.co/xDIoNOfBm5
Sharing the Day 24 update on our flagship Shrimp Farming Project in Tehsil Alipur. We are transforming thousands of acres into a hub for aquaculture and economic opportunity.
3,900 Acres surveyed & 2,800 Acres leveled/cleaned, 189 Ponds already dug, 24.7km of drainage surveyed with excavation well underway and Tubewell infrastructure progressing rapidly to ensure water security.
This project is a game-changer for our rural economy, creating jobs and boosting exports. Proud of the team’s hard work on the ground!
صاف ستھرا پنجاب پروگرام تحصیل کوٹ مومن
یہ منصوبہ پاکستان کے سب سے بڑے
صوبہ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں شروع کیا گیا ہے ۔
یہ پروگرام ایک انقلابی پروگرام میں ڈھلتا جا رہا ہے ۔
تحصیل کوٹ مومن کے ورکرز عوامی خدمت میں مردہ جانوروں کو بھی ٹھکانے لگاتے ہیں
Pakistan’s economy is gaining strength. For the first time in history, the Stock Exchange 100 Index has crossed 174,000. A clear sign of growing investor confidence under PML-N leadership.
پنجاب پراپرٹی آنر شپ آرڈیننس وقتی طور پر معطل۔۔۔
عوام قبضہ مافیا سے پریشان۔۔۔
تفصیلات جانیے گورنمنٹ آف پنجاب کے آفیشل یوٹیوب چینل پر 👇🏻
https://t.co/zk0WSxNX7m
تحریک انصاف نے 9 مئی کر کے سب سے زیادہ جمہوریت کو نقصان پہنچایا
انہوں نے صرف خود کو نقصان نہیں پہنچایا بلکہ تمام جمہوری سوچ رکھنے والوں کو اداروں کو نقصان پہنچایا
ہم چاہتے ہیں کہ اب پھر سے ہم اس راستے پر چلیں جہاں بہتری ہو
9 مئی کا نقصان صرف اداروں کو نہیں بلکہ پوری قوم کو ہوا ہے
#MNR #Pakistan
@pmln_org@PMLNPunjabPk
سہولت آن دی گو:
“سہولت آن دی گو” اُن محنت کش ریڑھی بانوں کے لیے عزت، تحفظ اور باوقار روزگار کی ایک روشن مثال ہے جنہیں ماضی میں سڑکوں سے تو ہٹا دیا جاتا تھا، مگر کبھی باقاعدہ متبادل فراہم نہیں کیا گیا۔
✔ محنت کش ریڑھی بانوں کے لیے باعزت روزگار
✔ شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے باقاعدہ اسٹالز
✔ صاف، منظم اور محفوظ خریداری کا ماحول
✔ معیاری پھل، سبزیاں، کریانہ اور گوشت سستے اور رعایتی نرخوں پر
✔ ڈرائیو تھرو سہولت
✔ 24 گھنٹے سیکیورٹی
سہولت آن دی گو …. جہاں روزگار کو عزت اور عوام کو سہولت ملتی ہے! الحمدُللّٰہ !